سندھ، بلوچستان میں گیس کی پا ئپ لائنوں کو د ہشتگردوں سے لاحق خطرات ، وفاقی وزارت پیٹرو لیم کا جد ید بنیادوں پر در یا ئے سندھ اوربڑی نہروں کے اندر سے پا ئپ لا ئنیں گز انے کا فیصلہ

ہفتہ 14 نومبر 2015 09:07

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارآ ن لائن۔14نومبر۔2015ء) سندھ بلوچستان میں د ہشتگردوں کی جانب سے گیس کی پا ئپ لائنوں کو د ھما کہ سے اڑا نے کے بعد وفاقی وز ا رت پیٹرو لیم و قد ر تی و سا ئل نے جد ید بنیا دوں پر در یا ئے سندھ اوربڑی نہروں کے اندر سے پا ئپ لا ئنیں گز انے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں و فاقی وزارت پیٹرو لیم کی ہدا یت پر سو ئی سد رن گیس کمپنی لمٹیڈ کے جا نب سے سندھ کے محکمہ آبپا شی کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ د ہشتگردوں کی جانب سے پا ئپ لا ئنیں اڑا نے کے صرف دو مقا صد ہیں ایک یہ کہ ملک بھر میں گیس کا بحرا ن پیدا ہو جائے دو سرایہ کہ ملک کی معیشت کو نقصان پہنچا یا جا ئے اس لئے اب وا فا قی وزارت پیٹرولیم و قد رتی وسا ئل نے فیصلہ کیا ہے کہ جد ید بنیا دوں پر کھلی ٹر نچ لیس پا ئپ لا ئنیں د رتا ئے سند ھ اور بڑی نہروں کے اندر سے گزاری جا ئیں گی تا کہ شر پسند اس پا ئپ لائن کو نقصا ن نہ پہنچا سکیں خط میں سیکر یٹری آبپا شی سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس منصو بہ پر حتمی ملا قات کر کے د سمبر 2016ء تک منصو بہ مکمل کیا جا سکے

متعلقہ عنوان :