عوامی تحریک نے بھی دھاندلی کے ثبوت الیکشن کمیشن کو ارسال کر دئیے ،بد ترین دھاندلی ہوئی ،ریٹرننگ افسروں نے اپنے جاری کردہ نتائج کی بھی پروا نہیں کی ،یوسی 242میں 269ووٹ لینے والے امیدوار کی بجائے 200ووٹ لینے والے کو فاتح قرار دے دیا
جمعرات 12 نومبر 2015 04:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔12نومبر۔2015ء) پاکستان عوامی تحریک نے بھی بلدیاتی الیکشن میں حکومتی دھاندلیوں کے ثبوت الیکشن کمیشن کو ارسال کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے الیکشن کمیشن کو فراہم کئے جانے والے ثبوتوں کے بارے میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ یوسی 242 وارڈ نمبر 2میں عوامی تحریک کے حمایت یافتہ امیدوار ایم اسلم نے سب سے زیادہ 269ووٹ حاصل کئے اور ریٹرننگ آفیسر سید اسد رضا کاظمی نے انہیں دستخط شدہ رزلٹ کی کاپی بھی دی مگر فاتح جنرل کونسلر کے طور پر 200ووٹ لینے والے اسلم مسیح تبسم کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ۔
اسی طرح یوسی 245لاہور سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے والے ہمارے حمایت یافتہ امیدوار منظور حسین بھٹی اور وائس چیئرمین کے امیدوار شوکت ڈیال کو 510نمبر تک پولنگ سکیم دی گئی جبکہ جیتنے والے حکومتی امیدوار کے پاس 521 نمبر تک پولنگ سکیم موجود تھی ۔(جاری ہے)
یعنی حکومتی امیدواروں کو کوئی اور پولنگ سکیم دی گئی اور اپوزیشن امیدواروں کو کوئی اور پولنگ سکیم دی گئی ،پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نور اللہ صدیقی نے کہاکہ لاہور میں ہمارے امیدواروں کو نتائج کی جو کاپی دی گئی بعد ازاں اس میں رد و بدل کر کے ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوا دیا گیا جو اپنی نوعیت کی لا قانونیت اور بد ترین دھاندلی ہے ،اسی طرح کی شکایات،چکوال ،بھکر،حویلی لکھا،قصور اور اوکاڑہ سے بھی موصول ہوئیں ۔
ترجمان نے کہاکہ ہم نے لاہور کے تمام بلدیاتی الیکشن کالعدم قرار دینے کی رٹ پٹیشن دائر کر رکھی ہے اور آئندہ سماعت پر دھاندلی کے ناقابل تردید ثبوت عدالت کو دیں گے ان ثبوتوں کی ایک کاپی الیکشن کمیشن آفس پنجاب کو بھی فراہم کر رہے ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 12 نومبر 2015 کی مزید خبریں
-
پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ،محمد حفیظ نے 102 اور بابراعظم نے 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ، شاندار کارکردگی دکھانے ... مزید
-
فرسٹ کلاس کرکٹ : فواد عالم کم سے کم اننگز میں 9 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے پاکستانی پلیئر بن گئے ، کم اننگز میں 9000رنز مکمل کر نے کا ملکی ریکارڈ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے پاس ہے
-
قومی اسمبلی،225اجلاسوں میں سے وزیراعظم کی 35 میں شرکت،نوازشریف کی قومی اسمبلی میں آمدکاتناسب سب سے کم،تناسب صرف16فیصدرہا ،چوہدری نثارعلی کی حاضری 55فیصد، خواجہ آصف کی حاضری کاتناسب58فیصدرہا
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 86پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی
-
الیکشن میں ووٹ خریدنے کے تاثر سے سینیٹ پر منفی اثر پڑا،رضا ربانی،پارٹیوں کی صوبائی نمائندگی کے تناسب سے سینیٹرز کو منتخب کیا جائے،ظفرالحق،سینیٹ الیکشن میں ووٹ خریدے جاتے ہیں، غفو حیدری، سینیٹرز ... مزید
-
بلدیاتی الیکشن نے مسلم لیگ اسلام آباد کے کارناموں سے پردہ اٹھا دیا،وفاق میں تمام لیگی رہنماء قبضہ گروپ اور لینڈ مافیا کے سربراہ ، طارق فضل نے سیکورٹی اداروں کی انکھوں میں دھول جھونک کر افغانیوں ... مزید
-
مریم نوازکا پراجیکٹ،معین الدین وانی ڈی جی فیڈرل ڈائریکٹوریٹ تعینات،محی الدین وانی کو امریکی امدادکی دیکھ بھال اور استعمال کیلئے ایف ڈی ای کے ڈی جی پر خاص آدمی کو تعینات کرنیکا ٹاسک دیا گیا تھا،مریم ... مزید
-
دینی مدارس میں گزشتہ پانچ سالوں میں زیر تعلیم 47لڑکیوں، 119لڑکوں سے جنسی تشدد کے تحت مقدمات درج ،27قتل ، 53اغواء کے واقعات رونماں ہوئے، 18قتل کے واقعات کو مبینہ خودکشی کا رنگ دیا گیا،مذہبی وسیاسی دباؤ ... مزید
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں350روپے کی کمی ریکارڈ
-
اسرائیلی برآمدی مصنوعات پرمخصوص لیبل لگانا لازمی
-
بنگلہ دیش نے علیحدگی پسند رہنما کو نئی دہلی حکام کے حوالے کر دیا
-
بے گھرشخص پرپانی پھینکنے پرمکڈونلڈ ملازم برخاست
-
لیبیاکے 16 فوجی تخریب کاری کی ایک سے زائد کارروائیوں میں ہلاک
-
افغانستان‘ سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں ‘ آٹھ فوجی ہلاک ‘ متعدد زخمی
-
لیبیا‘ سکیورٹی فورسز اور باغیوں کے درمیان جھڑپیں‘ سولہ افراد ہلاک
-
روس: الزامات کے بعد ڈوپنگ لیبارٹری بند کر دی گئی
-
حلب کا اہم ہوائی اڈہ شامی فوج نے آزاد کرا لیا،ائر بیس کا داعش نے ایک سال سے محاصرہ کر رکھا تھا
-
فلسطینی اتھارٹی یاسرعرفات کے قاتل کے قریب پہنچ گئی!عرفات کی موت سے متعلق اہم شواہد ملے ہیں، کمیشن کا دعویٰ
-
تمام اداروں کو آئینی حدود میں کردار ادا کرنا ہے،حکومتی ترجمان،دہشت گردی کیخلاف حکمت عملی پر عملدرآمد حکومت کی طرف سے وسیع بنیاد پر سیاسی ہم آہنگی پیدا کرنے سے ممکن ہوا،فوج کے افسران، جوانوں نے بہادری ... مزید
-
قومی اسمبلی ،آرمی ایکٹ میں مجوزہ ترامیمی بل کثرت رائے سے منظور ، اپوزیشن کی شدید مخالفت ، بل کو دوبارہ متعلقہ کمیٹی میں بھیجنے کا مطالبہ ، تاہم ڈپٹی سپیکر نے آرمی ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کو یکمشت ایوان ... مزید
-
بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ،فوج اور رینجرز کو کوئیک رسپانس فورس کے طور پر استعمال کرنیکا فیصلہ،حافظ آباد ،بدین ،سانگھڑ حساس ترین قرار،پولنگ سے 5 روز قبل فوج تعینات کی جائے گی،فوج اور رینجرز سول ... مزید
-
جرائم کی روک تھام میں بہتری ہی کافی نہیں ، وفاقی دارالحکومت کو مکمل کرائم فری بنایا جائے ، چوہدری نثار،پولیس عوام کے ساتھ نرم اور مجرموں کے ساتھ سخت رویہ رکھے،وزارتِ داخلہ و خارجہ کے ساتھ مل کر ڈی، ... مزید
-
اگر راحیل شریف اورنواز شریف کے درمیان گڑ بڑ ہوئی تو ہم سویلین شریف کا ساتھ دینگے ،محمود خان اچکزئی، کور کمانڈرکانفرنس کے بعد فوج کی جانب سے جاری بیان آئین کے روح کے منافی ہے ، بیان کے بارے میں سپریم ... مزید
-
صدر مملکت کی عمران خان اور نواز شریف کے درمیان ثالثی کی پیشکش ،عمران خان کو ایوان صدر آنے کی دعوت
-
بین الاقوامی پالیسی اور نیشنل ایکشن پلان پر مشترکہ ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے، رضا ربانی
-
عوامی تحریک نے بھی دھاندلی کے ثبوت الیکشن کمیشن کو ارسال کر دئیے ،بد ترین دھاندلی ہوئی ،ریٹرننگ افسروں نے اپنے جاری کردہ نتائج کی بھی پروا نہیں کی ،یوسی 242میں 269ووٹ لینے والے امیدوار کی بجائے 200ووٹ ... مزید
-
تحریک انصاف کی پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست
-
وزیراعظم کے احکامات اور جی ایس پی پلس کے باوجود ملکی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری ،برآمدات میں کمی کے پیش نظر وزیراعظم کا سیکرٹری تجارت طارق شہزاد ارباب کو ہٹانے کا فیصلہ
-
وزیر امور کشمیرنے خط لکھا میں کہا کہ وہ سینٹ کے سامنے جواب دہ نہیں کیونکہ آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ نہیں ، جب پاکستان کشمیر کو فنڈ دیتا ہے، ہماری فوج کشمیر کا دفاع کررہی ہے تو ہمیں فنڈ کے جمع خرچ پوچھنے ... مزید
-
مجرم نوید عرف کمانڈو‘ کے اعترافی بیان کی روشنی میں عدلت کے حکم پر صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو آج انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوگے
-
آصف زرداری 19 نومبر کو اپنا ووٹ کاسٹ کرنے نواب شاہ نہیں جائیں گے،نثار کھوڑو، بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے آٹھ اضلاع میں کامیابی حاصل کی جو اسکی مقبولیت کا ثبوت ہے،سینئر صوبائی وزیر تعلیم ... مزید
-
غیرت کے نام پر ہر قتل دہشتگردی نہیں،سپریم کورٹ
-
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے دور میں لئے گئے زیادہ تر ازخود نوٹسز قانون سے ماورا تھے،صدر سپریم کورٹ بار، ججز کے تقرر میں بار کے کردار کو بڑھایا جائے، پی سی او ججز کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ ... مزید
-
پاکستان، چین اور باغی گروپ بھا رتی کیلئے فضائیہ کے لیے بڑا خطرہ ہیں، بھا رتی ائیر چیف ، برصغیر میں چین کا بڑھتا ہوا اثرو رسوخ ہندوستان کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج ہے، گوادر پورٹ کی تعمیر اور اقتصادی ... مزید
-
بلوچستان میں امن کے لیے مذاکرات پرمیری رائے جاننے کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ اور وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے جینوا میں مجھ سے ملاقات کی،بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی، بلوچستان کے مسئلے ... مزید
-
پاکستا نی پاسپورٹ کی بے حرمتی پرعدنان سمیع کوشہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار، گلوکار کورویے پرغیر مشروط معافی مانگنا ہوگی اورصحیح طریقے سے دستبرداری کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا ہوگا،پاکستانی ... مزید
-
30سے زائدبرطانوی پارلیمنٹرین کابھارتی وزیراعظم کے دورہ لندن کے موقع پرکشمیرکاایشواٹھانے کامطالبہ
-
امریکی صدارتی امیدوار نے پاکستانی مسلمان طالبہ ملالہ یوسفزئی کیساتھ ممنوعہ مشروب پینے کی خواہش کا اظہار کردیا
-
بحری مشق سی اسپارک 2015ء جاری ، وزیر اعظم نواز شریف کا شمالی بحیرۂ عرب میں نیول فلیٹ کا معائنہ،مسلمان ہندواور عیسائی سب آپس میں مل کرخوشیاں بانٹیں،پاکستان میں اقلیتی برادری کے حقوق کے مکمل تحفظ کیاجائیگا، ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.