قطر سے ایل این جی معاہدہ رواں ماہ طے پا جائے گا،شاہد خاقان عباسی، درآمد دسمبر2015ء میں شروع ہوگی،فاقی وزیر پٹرولیم کی دوحہ میں میڈیا سے گفتگو

منگل 10 نومبر 2015 09:15

دوحہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10نومبر۔2015ء)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قطر سے ایل این جی معاہدہ رواں ماہ طے پا جائے گا درآمد دسمبر2015ء میں شروع ہوگی،دوحہ میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ قطر سے ایل این جی کی درآمد کا معاہدہ رواں ماہ طے پا جائے گا اور اس معاہدے کے تحت قطر سے ایل این جی کی درآمد دسمبر2015ء میں شروع ہو جائے گی،پاکستان سالانہ15 لاکھ ٹن ایل این جی قطر سے خریدے گا اور15 سال میں16ارب ڈالر کی ایل این جی درآمد کرے گا

متعلقہ عنوان :