چیئرمین سینٹ نے سینٹ اجلاس کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کا نام لینے سے روک دیا،پرویز مشرف آمر تھا اس کا پارلیمنٹ میں نام نہ لیا جائے ؛رضا ربانی کا اظہار برہمی

جمعرات 5 نومبر 2015 09:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5نومبر۔2015ء) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے گزشتہ روز سینٹ اجلاس کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کا نام لینے سے روک دیا ۔

(جاری ہے)

وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے وقفہ سوالات کے دوران ایک موقع پر سابق صدر پرویز مشرف کا نام لیا تو چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف آمر تھا اس کا پارلیمنٹ میں نام نہ لیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :