ریحام خان27 نومبر کو پاکستان میں اپنی فلم پر کام کرنا شروع کردیں گی

بدھ 4 نومبر 2015 09:48

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4نومبر۔2015ء) ریحام خان ستائیس نومبر کو پاکستان میں اپنی فلم پر کام کرنا شروع کردینگی ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز میڈیا رپورٹس کے مطابق ریحام خان کے انتہائی قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ ریحام خان ہر حالت میں اپنی فلم پر کام کرکے اسے مکمل کرینگی اور رواں ماہ کے آخر میں ریحام لندن سے پاکستان پہنچ جائینگی اور ستائیس نومبر سے اپنی فلم پر کام کرنا شروع کرینگی اور فلم کی خود ہی مانیٹرنگ کریں گی

متعلقہ عنوان :