عمران خان اورریحام کی شادی میں محبت کاعنصرنہیں تھا،ریحام نے سیاست میں آنے کے لئے شادی کی تھی ،ماہرعلم نجوم عالیہ نذیر،عمران خان تیسری شادی نہیں کریں گے ، نجی ٹی وی سے گفتگو

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 09:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔31اکتوبر۔2015ء)ماہرعلم نجوم عالیہ نذیرنے کہاہے کہ عمران خان اورریحام کی شادی میں محبت کاعنصرنہیں تھا،ریحام نے سیاست میں آنے کے لئے شادی کی تھی ،عمران خان تیسری شادی نہیں کریں گے ،ماہرعلم نجوم نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عمران خان اورریحام خان کی شادی میں محبت کاکوئی عنصرنہیں تھا،ریحام خان نے عمران خان سے شادی اس لئے کی تھی کہ وہ سیاست میں آناچاہتی تھیں ،لیکن سیاست پرپابندی کی وجہ سے شادی نہ چل سکی ،عمران خان اپنی زندگی میں اب تیسری شادی نہیں کریں گے

متعلقہ عنوان :