خیبر پختونخوا میں زلزلے کے بعد جاں بحق ا فراد کی تعداد225ہوگئی ، 2029 افراد زخمی ہوئے،مشتاق غنی، 263افراد تاحال زیر علاج ، ریسکیو کیساتھ فضائی اور زمینی ریلیف آپریشن جاری ، متاثرین میں63 ٹرک امدادی سامان کی صورت میں اب تک12ہزار کمبل، ساڑھے8ہزار خیمے،2ہزار چٹائیاں اور5ہزار فوڈ پیکٹ تقسیم کئے جاچکے ہیں جبکہ مزید امدادی سامان کی ترسیل جاری ،جاں بحق افراد کے لواحقین کو امدادی رقم31اکتوبر تک فراہم ، املاک کو نقصانات کا تخمینہ کل مکمل کرلیا جائیگا، مالکان کو2سے5نومبر تک مکانات کی تعمیر کیلئے معاوضوں کی ادائیگی ہوگی ،میڈیاکو بریفنگ
جمعہ 30 اکتوبر 2015 09:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30اکتوبر۔2015ء)خیبر پختونخوا میں26اکتوبر کے آنے والے پاکستان کی تاریخی میں سب سے بڑے زلزلے کے بعد جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد225ہوگئی ہے،15266مکانات کو نقصان پہنچا، زلزلے کے نتیجے میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں 2029زخمی لائے گئے جن میں اب بھی263زیر علاج ہیں، ریسکیو کیساتھ فضائی اور زمینی ریلیف آپریشن جاری ہے، متاثرین میں63 ٹرک امدادی سامان کی صورت میں اب تک12ہزار کمبل، ساڑھے8ہزار خیمے،2ہزار چٹائیاں اور5ہزار فوڈ پیکٹ تقسیم کئے جاچکے ہیں جبکہ مزید امدادی سامان کی ترسیل جاری ہے ، وفاقی حکومت متاثرین زلزلہ کی امدادی کیلئے اعلان کردہ پیکج کے تحت صوبائی حکومت کو اپنے حصے کی ڈیڑھ ارب روپے فراہم کررہی ہے، جاں بحق افراد کے لواحقین کو امدادی رقم31اکتوبر تک فراہم کردی جائے گی جبکہ املاک کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ کل مکمل کرلیا جائیگا جس کے بعد مالکان کو2سے5نومبر تک مکانات کی تعمیر کیلئے معاوضوں کی ادائیگی ہوگی ،چیک ضلعی انتظامیہ، مقامی نمائندوں اور فوج کے نمائندوں کی موجودگی میں تقسیم ہوں گے، نقصانات کی جامع رپورٹ آنے کے بعد سالانہ ترقیاتی پروگرام منجمد کرنے اور بیرونی امداد حاصل کرنے یا نہ کرنے کا کوئی فیصلہ کیا جائیگا جبکہ حکومت نے ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کو کام کرنے کی اجازت دیں دی ہیں جس میں آب تک اٹھ بین الاقوامی این جی اوز نے دورحواستیں دی ہیں جن میں دو کو شانگلہ،تورعر،سوات اور ملاکنڈ میں کام کرنے کی اجازت دیں دی گئی ہے آب تک وفاقی حکومت کی جانب سے اسلامک ریلیف کو شانگلہ اور تور عر میں جبکہ مسلم ینڈز کو سوات اور ملاکنڈ کو اجازت مل گئی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 30 اکتوبر 2015 کی مزید خبریں
-
آف سپنر بلال آصف کے باؤلنگ ایکشن کے بائیو میکنک ٹیسٹ کی رپورٹ ایک دو روز میں موصول ہونے کی توقع، ٹیم مینجمنٹ ایکشن کلیئر ہونے کیلئے پرامید
-
امید ہے فلپائنی باکسر مینی پیکیو اپنے کیر ئیر کی آخری فائٹ مجھ سے ہی لڑیں گئے، عامر خان ،میرے لئے اچھا موقع ہوگا کہ مینی پیکیو سے آخری فائٹ جیت کر میں عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آسکوں ‘ بر طانوی ... مزید
-
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ممبئی واقعہ پر پی سی بی سے معافی مانگ لی ، آپ مہمان تھے جو کچھ ہوا س پر افسوس ہے، صدر ششانک منوہر کا شہریار خان کو خط ،حکومت کو سیریز کے لئے خط لکھا ہے، فیصلہ حکومت ہی کرے گی،صدر ... مزید
-
مسلم لیگ (ن) نے سپیکر قومی اسمبلی کیلئے رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کے نام پر اتفاق کرلیا
-
عوام اپنے حقوق واپس لینے کیلئے سرکاری امیدوار ہرادیں، سائیکل پر مہر لگائیں ،پرویزالٰہی،لوگوں سے ہمارا صرف الیکشن نہیں خدمت اور دکھ سکھ میں ساتھ کا رشتہ ہے خواتین اپنی سیٹوں کی بحالی کیلئے ہمارے ... مزید
-
خیبرپختونخوا حکومت اور قومی وطن پارٹی میں وزارتوں کے حصول پر کشیدگی بڑھ گئی،قومی وطن پارٹی کے وزراء تاحال وزارت کے قلمدان سے محروم
-
بلدیاتی الیکشن: وزیراعظم کا حلقہ (ن) لیگ کے 2 گروپوں میں تقسیم،این اے 120 میں ایک گروپ کی بلال یٰسین اور دوسرے کی مرغوب احمد قیادت کر رہے ہیں
-
وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کو رانا ثناء اللہ کی حمایت میں بیان دینے سے روک دیا
-
این اے 154لودھراں میں دوبارہ ضمنی انتخابات،الیکشن کمیشن کو عدالتی حکم موصول نہیں ہوسکا ، حکم نامہ موصول ہوتے ہی حلقہ میں ضمنی انتخابات کیلئے شیڈول جاری کردیا جائے گا،الیکشن کمیشن
-
پاکستان ریلوے نے بزنس ایکسپریس ٹرین کا مکمل انتظام سنبھال لیا،نیا کرایہ نامہ جاری
-
سکھر،ٹکٹ نہ ملنے پر پیپلز پارٹی کے نا راض کا رکنان مقابلے میں آگئے
-
کراچی،عالمی مارکیٹ میں نمایاں کمی کے بعد ملکی مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہوگیا،سونے کی فی تولہ قیمت 47 ہزار 50 اور دس گرام کی قیمت 40 ہزار 328 روپے ہوگئی
-
بھارت کا افریقی ممالک کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان،ڈیڑھ ارب بھارتیوں اور ڈیڑھ ارب افریقیوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے،ہمارے نوجوان متحد ہیں،نریندر مودی کا بھارت افریقہ کانفرنس سے خطاب
-
پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ، افغان تحریک طالبان کے 4شدت پسندہلاک،2ز خمی
-
داعش برطانیہ میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کر رہی ہے،ایم آئی فائیو کا انتباہ
-
ترکی میں غیر معیاری زہریلی شراب پینے سے نصف درجن ہلاک
-
مقید سعودی بلاگر کے لیے یورپی یونین کا اعلیٰ پرائز
-
عراق حکمران سیاسی جماعت اور وزیراعظم میں رسہ کشی
-
چین 2020ء تک سول سیٹلائیٹ نظاموں کو مکمل کرنے کا خواہاں
-
چینی وزیراعظم لی کی کیانگ اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا شامی بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر اتفاق
-
میزائلوں پر نظر رکھنے والے امریکی غبارے کا تجربہ ناکام
-
داسو:وزیر اعظم کا زرعی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 4 کروڑ روپے گرانٹ دینے کا ،امداد انسانی جانوں کا نعم البدل نہیں، زلزلہ متاثرین کو دوبارہ اپنے گھروں میں آباد کریں گے،داسو ڈیم کی زمین کا مسئلہ جلد کرائیں ... مزید
-
(ن) لیگ پنجاب کی ایم کیوایم بن چکی ہے ‘پو لیس آئین وقانون نہیں (ن) لیگی اراکین اسمبلی کی مر ضی مطابق چل رہی ہے ‘ عمران خان،پولیس نے تحر یک انصاف کے کارکن خرم شہزاد اور عارف کے قاتل گر فتا رنہ کیے تو ... مزید
-
سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ، انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا،20اضلاع میں پولنگ کل ہوگی، پنجاب اور سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کیلئے انتظامات مکمل،بیلٹ پیپرز اور انتخابی ... مزید
-
یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5روپے28پیسے تک اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم ارسال
-
سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس، تعلیم ، توانائی ، ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن ریلوے کے 512 ارب کے 26 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری،تین منصوبوں کو منظوری کیلئے قومی اقتصادی کونسل کو بھیج دیا گیا
-
صوبائی حکومت نے عالمی برادری سے زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل کر دی،عالمی اداروں نے رابطے کئے ہیں تاہم متاثرین کو فوری ریلیف اور بحالی کی اشد ضرورت ہیے،سینئر صوبائی وزیر عنایت اللہ
-
خیبر پختونخوا میں زلزلے کے بعد جاں بحق ا فراد کی تعداد225ہوگئی ، 2029 افراد زخمی ہوئے،مشتاق غنی، 263افراد تاحال زیر علاج ، ریسکیو کیساتھ فضائی اور زمینی ریلیف آپریشن جاری ، متاثرین میں63 ٹرک امدادی سامان ... مزید
-
سیکرٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل علی شمخانی کی وزیراعظم نواز شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقاتیں،پاکستان ایرا ن کا دہشت گردی سمیت باہمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے موجودہ میکنزم ... مزید
-
مارچ2016ء میں مردم شماری کو جامع اور شفاف انداز میں کرنے کی ہدایت کی ہے ، اسحاق ڈار ،چھٹی مردم شماری فوج کی نگرانی میں کروائی جائے گی،مردم شماری ایپکس کمیٹی کے حوالے سے پہلے اجلاس سے خطاب ،چیف شماریات ... مزید
-
اصغر علی بھولا گجر قتل کیس میں ملوث نہیں ،مقدمے کی پیروی کرکے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا ،رانا ثناء اللہ،چوہدری شیر علی کا دماغی توازن بڑھاپے کی وجہ سے ان کا ساتھ نہیں دے رہا اس لئے ان کے منہ ... مزید
-
پشاور ، نئی بس سروس کا اجراء، غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنی”بولیفالس“کے نمائندوں کی ملک شاہ محمد وزیر کے ساتھ ملاقات
-
گلوکار فخر عالم فن کا جادو جگانے کے بعدسولو فلائٹ کے زریعے پوری دنیا کا چکر لگانے کرلئے تیار ،اس کٹھن امتحان میں کامیاب ہوکر عالمی ریکارڈ قائم کرنا چاہتاہوں ،25فروری2016ء کو امریکی شہرلینڈو سے ”مشن ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.