نواز شریف کے ہاتھ میں پرچی، دونوں رہنماوں کی ایک رنگ کی ٹائیاں“امریکی دورے میں کچھ نہ بدلا

جمعہ 23 اکتوبر 2015 10:20

واشنگٹن ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23اکتوبر۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف اپنے گزشتہ دورہ امریکہ کی طرح اس بار بھی نوٹس اپنے ساتھ لے جانا نہ بھولے۔

(جاری ہے)

پچھلی ملاقات کی طرح اس بار بھی ایک پرچی ان کے ہاتھ میں تھی لیکن اس بار ایک فرق تھا کہ پرچی ان کے ہاتھ میں تھی جبکہ گزشتہ دورے میں پرچی انہوں نے جیب سے نکالی تھی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں کی ٹائی کا رنگ بھی ایک بار پھر ایک جیسا ہی تھا۔ اس طرح اس دورے میں بھی پہلے جیسی مماثلت نظر آئی کچھ بھی بدلا ہوا نہ تھا۔ اس طرح اس دورے میں بھی ٹائی اور پرچی کا ہی چرچا رہا

متعلقہ عنوان :