بھارت نے 88 پاکستانی ہندو خاندانوں کے ویزوں کی مدت میں توسیع کر دی

منگل 20 اکتوبر 2015 09:37

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20اکتوبر۔2015ء) بھارتی حکومت نے 88 پاکستانی ہندو خاندانوں کے ویزون میں پندرہ دنوں کیلئے توسیع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان میں سفاکانہ سلوک سے تنگ 88 ہندو خاندان زائرین ویزا پر بھارت آئے اور ویزون کی مدت ختم ہونے پر اب حکومت نے انہیں وطن واپس جانے کیلئے دیڈ لائن دے رکھی تھی تاہم انکی درخواست پر حکومت نے ان کے ویزوں کی مدت میں پندرہ دن کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :