وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے موقع پر ملکی معیشت اور توانائی بارے منصوبوں پر بات چیت ہوگی، اسحاق ڈار ، دورہ امریکہ ملکی تاریخ میں ایک نیا باب ثابت ہوگا،حکومت نے معیشت کے ساتھ امن و امان کی صورتحال کو بہتربنانے کیلئے دہشت گردی کے خلاف جنگ پر بھی توجہ مرکوز کر رکھی ہے، امریکی سفیر سے ملاقات ، امریکہ پاکستانی معیشت کی بہتری اور توانا ئی منصوبوں میں تعاون جاری رکھے گا،رچرڈ اولسن
بدھ 14 اکتوبر 2015 09:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14اکتوبر۔2015ء)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے دورہ امریکہ کے موقع پر امریکی حکام سے ملکی معیشت اور توانائی بارے منصوبوں پر بات چیت ہوگی،انہوں نے ان خیالات کا اظہار امریکی سفیر رچرڈاولسن سے ملاقات کے دوران کہی،دونوں رہنماؤں ملاقات کے دوران وزیراعظم نوازشریف کے دورہ امریکہ بارے معاملے پر بات چیت کی،اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ امریکہ ملک کی تاریخ میں ایک نیا باب ثابت ہوگا،امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان کی معیشت کی بہتری اور توانائی بارے منصوبوں میں تعاون کرنے کا عمل جاری رکھے گا۔
دریں اثناء وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی 103 ویں نیشنل منیجمنٹ کورس کے شرکاء سے ملاقات کی ۔(جاری ہے)
اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ نے معیشت پر شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی اور کہا کہ حکومت نے کامیابی کے ساتھ معاشی استحکام حاصل کرلیا ہے اور عالمی معاشی اداروں کے ساتھ دوبارہ بات چیت سے معاشی ترقی اور نوکریوں کو پیدا کرنے کے گول کا تعاقب کررہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت نے معیشت پر فوکس کرنے کے علاوہ امن و امان کی صورتحال کو بہتربنانے کیلئے دہشت گردی کے خلاف توجہ مرکوز کر رکھی ہے۔
حکومت نے عارضی بے گھر افراد کی بحالی کے مشکل ٹاسک کو بھی اپنے ذمے لے رکھاہے وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت دسمبر 2017 ء تک دس ہزارمیگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کرلے گی موجودہ حکومت اپنی مدت میں گروتھ ریٹ کو چھ سے سات فیصد تک اور تعلیم کے لئے بجٹ کو دو سے چار فیصد تک لے جائے گی وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ دو سال کے عرصے میں ترقیاتی اخراجات تین سو ارب سے بڑھ کر سات سو ارب تک پہنچے گئے ہیں اور حکومت چاہتی ہے کہ تمام صوبوں کو اس عمل میں لایا جائے ۔ اس موقع پر انہوں نے تمام شرکاء کو کورس کے مکمل کرنے کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ملکی معاشی ترقی اور سماجی ترقی کو بڑھانے میں آپ جیسے لوگوں کا اہم کردار ہے ملاقات میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 14 اکتوبر 2015 کی مزید خبریں
-
ابو ظہبی ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستانی شاہینوں کے نام ،ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 4وکٹوں کے نقصان پر286رنز بنا لئے ،ابتدائی وکٹ جلد گرنے کے بعد شعیب ملک اور حفیظ کی 167رنز کی پارٹنر شپ ، حفیظ ... مزید
-
پی سی بی کو پہلی پاکستان سپر لیگ کے انعقاد میں ایک اور دھچکا،سری لنکن ، آسٹریلیا ، ساوٴتھ افریقہ ،نیوزی لینڈ کے کھلاڑی پی ایس ایل کے دوران باہمی سریز میں مصروف ہونگے ،سری لنکن بورڈ نے بھی اپنے کھلاڑیوں ... مزید
-
بیگم کی اچھی کارکردگی کے باعث مجھ پر بھی دباؤ رہتا ہے اچھا کھیلوں ، شعیب ملک ، ثانیہ کی جیت پر مجھے فخر ہوتا ہے ،ان کی تواتر سے کامیابی سے مجھے بھی حوصلہ ملتا ہے ، ان سے روز بات ہوتی ہے ، توجہ کپتانی ... مزید
-
یونس خان کیلئے ایک اور اعزاز ، آئی سی سی مبارکباد دیتے ہوئے کنگ خان کا خطاب بھی دیدیا
-
دکھی انسانیت کی خدمت نہ کرنے والوں کو عہدوں پر رہنے کا کوئی حق نہیں‘ شہبازشریف،وزیراعلیٰ شہبازشریف کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور کا غیر اعلانیہ اچانک دورہ،طبی سہولتوں کا جائزہ لیا، صفائی کی ... مزید
-
وزیراعلیٰ شہبازشریف کا بغیر پروٹوکول کے عام کو چ میں سفر،اڑھائی گھنٹے تک ہسپتال کادورہ کیا،وارڈز،ٹوائلٹس اورادویات کے سٹورروم کا معائنہ کیا،مسائل کے حل کیلئے فوری احکامات جاری کرنے پر مریضوں ... مزید
-
راولپنڈی ، صادق آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی، سوشل میڈیا ہیک کرنے والا تین رکنی گینگ گرفتار ، ملزمان کے قبضے سے 18 نیٹ سرور ، 4 ہارڈ ڈسکس اور 6 کمپیوٹر سمیت جعلی پاسپورٹ ، شناختی کارڈ اور موبائل فون ... مزید
-
گلگت،مبینہ طور پر جنات کے ہاتھوں قتل ہو نیوالے چار سالہ بچے کی قبر کشائی ، قاتل کوئی جن نہیں انسان ہے ، تیز دہار آلے سے بچے کو بے دردی سے قتل کیا گیا،میڈیکل رپورٹ
-
لاہور پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لئے واٹس ایپ سروس کا آغاز کردیاہے‘ ڈی آئی جی آپریشنز
-
وزیراعظم نے پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ کی منظوری دیدی،اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا
-
سٹیٹ بینک کا پانچ روپے کا نئے سائز اور نئی بھرت کا سکہ جاری کرنے کا اعلان
-
ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا،فی تولہ سونے کی قیمت46ہزار900روپے سے کم ہو کر46ہزار550روپے ہو گئی
-
عراق بھی ڈرون استعمال کرنے والے ممالک کی صف میں شامل ہوگیا
-
سعودی عرب کیخلاف سازش کرنے والے خفیہ ہاتھ کاٹ دیں گے،سعودی فرمانروا ، بدامنی، سیاسی انارکی، فرقہ واریت اور عالم اسلام میں انتشار پھیلا کر سعودی عرب کو کمزور نہیں کیا جاسکتا،سعودی عرب کا کوئی دشمن ... مزید
-
سعودی عرب : گھر میں بنائی جانے والی شراب پکڑے جانے پر برطانوی شہری کو 360کوڑوں کی سزا ، برداشت نہیں کرسکیں گے ،سزا ان کی ہلاکت کا باعث بن سکتی ہے ، اہل خانہ
-
مقبوضہ بیت المقدس : پرتشدد واقعات میں تین اسرائیلی ہلاک ، متعدد زخمی
-
افغانستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، طالبان کا خود کش حملہ ،2عام شہریوں سمیت 186شدت پسند ہلاک ،85سے زائد زخمی
-
جاپانی علاقے اوکی ناوا کے گورنر نے امریکی ہوائی بیس کی تعمیر منسوخ کر دی
-
تفریح اور شوقیہ طور پر شکار کرنے والے 62 سالہ شکاری کو آسٹریلیا کے گرم اور بنجر صحرا میں بغیر کھانے اور پانی کے 6 روز تک صرف چیونٹیاں کھا کر گزارا کرنا پڑا
-
کراچی،گلستان جوہرمیں پہاڑی تودہ جھگیوں پرگرنے سے 13افراد جاں بحق ،10سے زائدزخمی،جاں بحق ہونے والوں میں 7بچے خواتین شامل،ریسکیواداروں نے ملبے تلے دبی نعشوں اورزخمیوں کونکالاپہاڑی تودہ اس وقت گرا ... مزید
-
آرمی چیف کا دورہ ترکی،صدر وزیر اعظم سے ملاقاتیں ،دوطرفہ تعلقات،دہشتگردی کے خلاف جنگ،علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال،ترک قیادت کی آپریشن ضرب عضب سے علاقائی امن میں پاکستان کے کردار کی ... مزید
-
سندھ میں داعش نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف،سی ٹی ڈی نے 53 دہشت گردوں پر مشتمل فہرست بھی تیار کرلی ،کراچی میں 300سے زائد دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف ، خفیہ اداروں نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال کردی
-
سعودی حکومت نے اعتماد میں لئے بغیر سانحہ منیٰ کے شہید حاجیوں کو دفنایا ہے، احتجاجی خط بھی لکھا ہے،سردار یوسف ،سعودی حکومت نے ایسا کرکے زیادتی کی ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور ، قائمہ کمیٹی نے سرکاری ... مزید
-
لاہور ، انسداد دہشت گردی عدالت میں قصور ویڈیو سکینڈل کا چالان پیش
-
ریاست کشمیر بھارت میں ضم نہیں ہوئی، مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ ،اب کوئی ترمیم کی جا سکتی ہے نہ ہی منسوخ کیا جا سکتا ہے، اٹو ٹ انگ کا دعوی درست نہیں بھارتی حکمرا ن حقا ئق مسخ نہ کر یں ،جسٹس ... مزید
-
چیف الیکشن کمشنر کا آرمی چیف کو خط‘ پر امن ضمنی انتخابات کروانے میں مدد پر اظہار تشکر
-
وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے موقع پر ملکی معیشت اور توانائی بارے منصوبوں پر بات چیت ہوگی، اسحاق ڈار ، دورہ امریکہ ملکی تاریخ میں ایک نیا باب ثابت ہوگا،حکومت نے معیشت کے ساتھ امن و امان کی صورتحال کو ... مزید
-
ٹیکس معاملات میں تارکین وطن کی معاونت کے لئے ایف بی آر میں فوکل پرسن کی نامزدگی کا فیصلہ، فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی کے درمیان اجلاس کے دوران ... مزید
-
کراچی ، چائناکٹنگ اورزمینوں پرقبضے میں ملوث ملزمان نے جرم کااعتراف کرلیا،بعض سیاسی رہنماؤں کے نام بھی اگل دیئے
-
ضمنی انتخابات میں مایوس کن نتائج،پیپلزپارٹی نے نئی حکمت عملی پر غور شروع کر دیا
-
حکومت نے بجلی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی نئی ڈیڈلائن دیدی،توانائی منصوبوں پر کام جاری ہے ، مارچ 2017 ء تک لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائیگی ، رمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ آئی ایم ایف قرض سے نہیں کیا گیا،اسحاق ڈار
-
این اے 122 کا انتخاب درست تھا مگر قبل از انتخابات میں دھاندلی ہوئی اسلئے بے ضابطگیوں کی شکایت کر رہے ہیں ،عمران خان ،خود الیکشن لڑتا تو جیت جاتا،علیمہ خان سمیت میری تمام بہنوں نے علیم خان کو ہی ووٹ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.