پاکستانی سر زمین اب کسی دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دینگے،قانون موجود ہے، جو شہری بھی ایسی کاروائی میں ملوث ہوا اسکی شہریت ختم ہو جائے گی،وزیر اطلاعات پرویز رشید،20 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں پر کام جاری ہے، پی آئی اے کی پروازیں وقت پر چل رہی ہیں، پائلٹوں کو اپنا احتجاج ایسے انداز میں کرنا چاہئے تھا، جس سے عوام متاثر نہ ہوتی،انتظامیہ متبادل پائلٹوں کو بندوبست کر رہی ہے، پاکستان اسٹیل ملز خسارے میں چل رہا ہے، اس بوجھ سے چھٹکارا ضروری ہے،تقریب سے خطاب و میڈیا سے گفتگو
جمعرات 8 اکتوبر 2015 09:44
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔8اکتوبر۔2015ء)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سنیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستانی سر زمین کسی دہشت گرد اور دہشت گردی کیلئے اب استعمال نہیں ہونے دینگے۔قانون موجود ہے، جو شہری بھی ایسی کاروائی میں ملوث ہوا پاکستانی شہریت ختم ہو جائے گی۔20 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں پر کام جاری ہے، پی آئی اے کی پروازیں وقت پر چل رہی ہیں، پائلٹوں کو اپنا احتجاج ایسے انداز میں کرنا چاہئے تھا، جس سے عوام متاثر نہ ہوتی۔
انتظامیہ متبادل پائلٹوں کو بندوبست کر رہی ہے، پاکستان اسٹیل ملز خسارے میں چل رہا ہے، اس بوجھ سے چھٹکارا ضروری ہے، سانحہ منی کے منفی اثرات ختم کرنے کیلئے دونوں ملکوں نے کردار ادا کیا ہے، متاثرین کو وزیراعظم پیکیج دیا جائے گا۔(جاری ہے)
ڈینگی کی صورتحٓل منجاب میں کے پی کے سے بہتر ہے۔حلقہ 122 کے نتائج 97 ء اور 2002 ء کے نتائج سے مختلف نہ ہونگے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلشمین ہوٹل راولپنڈی میں منعقدہ عالمی یوم سیاحت سیمینار سے خطاب کے دوران کیا۔
قبل ازیں انہوں نے تصویری نمائش بھی دیکھی۔اسموقع پر ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری کبیر خان، سیکرٹری کیبنٹ راجہ حسن عباس،صدر الپائن کلب کرنل(ر)منظور حسین،سیکرٹری ایڈونچر فاؤنڈیشن جہان آرا معین، صدر ایسوسی ایشن آٓف ٹور آپریٹرز عرفان اللہ بیگ،خادم رسول، آگا اقرار ہارون، و دیگر بھی موجود تھے۔ایم ڈی پی ٹی ڈی سی کی جانب سے انکو شیلڈ بھی پیش کی گئی۔ اپنے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں پرویز رشید نے مزید کہا کہ پاکستان دنیا کی طاقتوں کی نزر ہو گیا تھا، لیکن آپریشن ضرب عزب کے شروع ہونے سے پاکستان اب پہلے سے زیادہ پرامن اور مظبوط ہو گیا ہے۔اب بنا کسی خوف و خطر دنیا بھر سے سیاح پاکستان آسکتے ہیں،اس کے لئے ٹورازم ڈیپارتمنٹ کو بہتر اقدمات اور سہولیات دینا ہونگی، انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے زریعے سیاحت کے شعبے کو صوبوبوں کے حوالے کر دیا گیا تھا، لیکن سیاحت کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے کی ذمہ داری وفاقی ھکومت کے پاس ہی ہے۔ توانائی بحران کے خاتمے کیلئے ہائیڈرو الیکٹرک سمیت کوئلہ اور گیس سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں پر کام جاری ہے۔جس کے فوائد آئندہ سالوں میں ہونگے۔مواصلاتی انفرا سٹریکچر کیلئے سڑکوں سے آغاز کیا جاچکا ہے، سڑکوں کا جال بچچھ جانے کے بعد آمد و رفت با آسانی ہو سکے گ، اسی کی بدولت ترقیاتی سکیمیں بھی کام کر سکیں گی۔سڑکوں کی تعمیر سے ہی سیاحت کو بھی فراغ ملے کا۔لیکن اپوزیشن حکومتی اقدمات کی مسلسل تنقید کر رہی ہے،میٹرو کے بجائے سکول کالج بنائے جاتے تو لوگ کس چیز پر سفر کر کے جاتے، ایسی تنقید اناڑی کھلاڑی ہی کر سکتے ہیں، انہوں نے کہا پی ٹی ڈی سی میں سابقہ دور حکومت میں وسائل سے بڑھکر اخراجات بڑھ گئے تھے، اسکو اب کم کیا جا رہا ہے، ملازمین کی تنخواہوں کو معاملہ بھی اسی وجہ سے لٹکا تھا۔اب مسائل سے چھٹکارا پا لیا گیا ہے۔ کہ راولپنڈی میں ڈینگی کنٹرول کرنے کیلئے پنجاب حکومت نے تمام وسائل صرف کئے ہیں، اس کے اعتراف میں سر ی لنکن ڈاکٹروں کی ٹیم نے کہا تھا کہ ڈینگی کو پھیلنے سے روکنے پر ہم نے وزیر اعلی شہباز شریف سے بہت کچھ سیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ حج کے موقع پر سعودی حکومت کے بہتر انتظامات تھے، 20 لاکھ پاکستانی وہاں روزگار کما رہے ہیں، ہمیں انکے لئے بھی کچھ کرنا ہوگا، سعودیہ سے تعلقات کو لفطوں کے زریعے تقویت پہنچانا ہوگا۔البہ میتیں اسلئے نہیں لائی گئی کیونکہ حج فارم مٰں یہ بات ہوتی ہء کہ انتقال کی صورت میں سعودیہ ہی دفنایا جائے گا۔انہوں نے کہا پاکستان اسٹیل کو حال ہی میں تنخواہوں کی ادائگی کیلئے 16 ارب جاری کئے ہیں، ایسے بوجھ سے چھٹکارہ پانے میں ہی ہم سب کا بھلا ہے۔انہوں نے کہا کہ حلقہ 122 میں کوئی وزیر اگر بحیثیت پارٹی ورکر کام کر رہا ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، البتہ سرکاری وسائل لگانا مناسب نہیں ہے۔عدالت عالیہ کا فیصلہ بھی ہمیں یہ حق دیتا ہے کہ ہم مسلم لیگی کارکن ہونے کے ناطے اپنے امیدوار کی انتخابہ مہم چلائیں۔ 1997 اور 2002 کے نتائج کی طرح مسلم لیگ (ن) ہی کامیاب ہوگی، 11 ستمبر کو بلٹ بکسوں سے شیر ہی باہر آئے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 8 اکتوبر 2015 کی مزید خبریں
-
رینجرز کے متعلق پولیس کا اشتہارایک ایس ایس پی نے کوررنگ لیٹر کے ساتھ بھیجا تھا، نثاراحمدکھوڑو ، اشتہار کے مواد کو دیکھ کر ہی ایس ایس پی نے کوررنگ لیٹر جاری کیا ہے ، تمام محکمے اشتہار کے حوالے سے محکمہ ... مزید
-
نیب نے جے یو آئی بلوچستان کے صدر کیخلاف کرپشن تحقیقات کی اجازت دیدی،سندھ کے سابق وزیر گیان چندرسرانی، سندھ اسمبلی کے رکن عبدالرؤف ‘ شاہ غلام جاور خان کے خلاف بھی کرپشن تحقیقات کی منظوری،ایگزیکٹو ... مزید
-
این اے122اور پی پی147 کے ضمنی انتخابات،بیلٹ پیپرز کے چھپائی کا عمل مکمل ،آراو کے حوالے کردئیے گئے،ریجنل الیکشن کمیشن،بیلٹ پیپرز کی ترسیل بھی فوج کی نگرانی میں کی جائے گی،ریٹرننگ افسر زاہد اقبال
-
سردار ایاز صادق اپنی جیب سے 15 لاکھ تو دور 5 لاکھ سے بھی کم خرچ کر رہے ہیں‘ صوبائی وزیر قانون
-
سینیٹ کمیٹی کا سیس کے نفاذ سے قبل صنعتوں سے گیس دیویلپمنٹ انفراسٹرکچر سیس کی مد میں وصول رقم واپس کرنیکا مطالبہ ،اناملی کمیٹی ضرورت نہیں کیپٹو پاورز اور انڈسٹری دو الگ الگ شعبے ہیں،کہ کیپٹو پاور ... مزید
-
اعلیٰ حکومتی شخصیت کے حکم پر ضلعی انتظامیہ متحرک۔ سردار ایاز صادق کے جلسوں میں سرکاری ملازمین کی حاضری ا انکشاف
-
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جنات کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمت کی منظوری دے دی
-
ملکی صر افہ ما رکیٹوں میں سو نا مہنگا ہو گیا، فی تو لہ سونے کی قیمت 46ہزا ر 200روپے سے بڑ ھ کر 46ہزار 350روپے ہو گئی
-
پاکستان کی مشہور شوبز شخصیات جو ’نقلی‘ ناموں سے مشہور ہوئیں،شان شاہد کا اصل نام ارمغان شاہد، میرا کا ارتضی ارباب ، ریمان کا ثمینہ ، نور کا سونیا مغل، گلوکار رحیم شاہ کا محمد خان ، وینا ملک کا زاہدہ ... مزید
-
صدرباراک اوبامہ کاافغان ہم منصب کو فون ،قندوز فضائی حملے پر غم وافسوس کااظہار، واقعہ پرمعافی مانگ لی
-
مشرقی یوکرائن میں اصل فائربندی اب شروع ہوئی ہے، پوروشینکو
-
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکا کے ساتھ مذاکرات پر پابندی عائد کر دی
-
قندوز میں ہسپتال پر بمباری ایک غلطی تھی: جان کیمبل
-
یمن جنگ ، امریکا سعودی عرب کا ساتھ دیکر عالمی قوانین کیخلاف ورزی کر رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
جرمن ٹی وی نے انجیلامرکل کو برقعہ پہنا دیا
-
امریکا:کیرولینا میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے ہلاکتیں 17 ہوگئیں
-
قندوز حملے کی بین الاقوامی تحقیقات کرائی جائیں، ایم ایس ایف کا مطالبہ
-
حوثی باغیوں نے ملک میں جاری بحران کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ کی قرارداد پر سیکرٹری جنرل کو تحریری یقین دہانی کرادی ، خط میں حوثی باغیوں کے نمائندوں کی جانب سے مذاکرات میں طے پانے والے سات نکاتی امن ... مزید
-
امریکہ میں وفاقی جیلوں سے 6ہزار سے زائد قیدی رہا کرنے کافیصلہ ،اکثریت کوگھروں میں نظر بند کیا جائے گا
-
چیچنیا کے صدر رمضان قادر یوف کی مگرمچھ سے لڑائی
-
معذور افراد کا پیروں پر کھڑا ہونا ممکن ہو گیا ، نئی ایجاد سامنے آگئی
-
داعشی جنگجوؤں کی اپنے اہل خانہ کے قتل کی دھمکیاں، ارتداد سے توبہ اور داعش کی مخالفت نہ چھوڑی تو انہیں جان سے مار دیا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پر فوٹیج میں پیغام
-
سلمان تاثیر قتل کیس، انسدادِ دہشت گردی عدالت کا فیصلہ بحال ، ممتاز قادری کو دو بار سزائے موت دینے کا حکم،عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم ... مزید
-
نوازشریف بھکاریوں کی طرح آئی ایم ایف سے پیسہ مانگ رہے ہیں ،قرضے لیکرہرپاکستانی کو1لاکھ روپے کامقروض بنادیا، عمران خان ،نوازشریف پاکستان کے کرپٹ ترین آدمی ہیں ،نوازشریف سے آصف زرداری بہترتھا،ایک ... مزید
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ ،کیڈٹس کی تربیت سے متعلق مختلف امور کا جائزہ ، اکیڈمی کی استعداد کار بڑھانے کے امور کا بھی جائزہ لیا
-
مفادپرستوں، لوٹوں اور موقع پرستوں کے نام نہاد اتحادکو بلدیاتی الیکشن میں بری طرح شکست ملے گی، بلاول بھٹو، جب بھی جیالے پارٹی کے تین رنگوں والے پرچم لہراتے ہوئے میدان میں آتے ہیں ان کے سامنے کوئی ... مزید
-
پاکستانی سر زمین اب کسی دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دینگے،قانون موجود ہے، جو شہری بھی ایسی کاروائی میں ملوث ہوا اسکی شہریت ختم ہو جائے گی،وزیر اطلاعات پرویز رشید،20 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ... مزید
-
نریندر مودی اور بھارتی ایجنسی را پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں،رحمان ملک
-
امریکہ، بھارت بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون سے خطے میں عدم توازن پیدا ہوگا،سرتاج عزیز، وزارت خارجہ کی کارکردگی بہتر نہیں ہے بھارت امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون میں بے حد اضافہ تشویشناک ہے،سحر کامران کا ... مزید
-
’چین 4 آبدوزیں کراچی میں تعمیر کرے گا‘ رانا تنویر،پاکستان نیوی کے پاس دو آگسٹا 90بی آبدوزوں، جن میں پی این ایس سعد اور پی این ایس خالد شامل ہیں، وزیر برائے دفاعی پیداوار
-
حکومت 15 نومبر تک رویت ہلال کمیٹی کا مسودہ ایوان میں پیش کرے،رضا ربانی ،رویت ہلال کمیٹی ہر سال عید پر ملک میں تقسیم پیدا کر دیتی ہے،آئین میں اس ادارے کا کوئی وجود نہیں،فرحت اللہ بابر کی تحریک، چاند ... مزید
-
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومتی فیصلے کے منتظر ہیں،تحریک انصاف،ملک معاشی طور پر مستحکم نہیں،کسان پریشان ہیں، حکومت مثبت اقدامات اٹھائے، شاہ محمود قریشی،11اکتوبر کو جعلی شیروں ... مزید
-
پاکستان نے سرحدی آمد و رفت اور تجارت کے حوالے سے راہداری پاسز جاری کر دیئے، کسی بھی افغان باشندے کا بغیر راہداری پاس پاکستان میں داخلے کو ممنوع قرار
-
راجن پور،ڈاکوؤں کیخلاف جاری آپریشن میں پاک فضائیہ بھی شامل،ٹھکانوں پر شدید بمباری،بدنام زمانہ ڈکیت گروپ چھوٹو گینگ کی شدید مزاحمت ،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.