سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد87ہوگئی ،54حاجی لاپتہ ہیں پاکستانی سفیر منظور الحق کی نجی ٹی وی سے گفتگو

منگل 6 اکتوبر 2015 08:44

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6اکتوبر۔2015ء)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرمنظورالحق نے کہاہے کہ سانحہ منیٰ میں شہیدہونے والے پاکستانیوں کی تعداد87ہوگئی ہے ،54حاجی لاپتہ ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ 32کی تدفین سعودی عرب میں کردی گئی ،منیٰ حادثے میں 47پاکستانی زخمی ہوئے ہیں ،40پاکستانیوں کوعلاج کے بعدفارغ کردیاگیاجبکہ سات ابھی تک مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں

متعلقہ عنوان :