اضافی بیلٹ پیپرز چھپوانے کا معاملہ‘ الیکشن کمیشن رواں ہفتے آڈیٹر جنرل میں جواب داخل کروائے گا

پیر 5 اکتوبر 2015 09:26

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔5اکتوبر۔2015ء) اضافی بیلٹ پیپرز چھپوانے کا معاملہ‘ الیکشن کمیشن رواں ہفتے آڈیٹر جنرل آف پاکستان میں اپنا جواب داخل کروائے گا۔

(جاری ہے)

اضافی بیلٹ پیپرز چھپوانے پر الیکشن کمیشن کو 3 کروڑ 41 لاکھ کا اضافی خرچ برداشت کرنا پڑا نے 2013ء کے عام انتخابات میں اضافی بیلٹ پیپرز چھپوانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے رواں ہفتے اپنا جواب آڈیٹر جنرل آف پاکستان میں جمع کروانے کا عندیہ دیا ہے اس ضمن میں الیکشن کمیشن کی قانونی ماہرین کی ٹیم جواب کو حتمی شکل دے چکی ہے۔ اضافی بیلٹ پیپرز چھپوانے پر الیکشن کمیشن کو 3 کروڑ 41 لاکھ اضافی خرچ برداشت کرنا پڑا تھا۔