کراچی میں امن ہوجائے تومعاشی انقلاب آسکتاہے ،برطانوی وزیرٹوبیاس ایل ووڈ،برطانیہ امن کے قیام کے بعدترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کریگا،انٹرویو

بدھ 30 ستمبر 2015 09:08

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔30ستمبر۔2015ء)برطانوی وزیرٹوبیاس ایل ووڈنے کہاہے کہ کراچی میں امن ہوجائے تومعاشی انقلاب آسکتاہے ،برطانیہ امن کے قیام کے بعدترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کریگا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے برطانوی وزیرنے کراچی میں آپریشن کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں امن ہوتومعاشی انقلاب آسکتاہے ،کراچی مشرق وسطیٰ کاتجارتی مرکزہے اگرامن قائم ہوجائے توبرطانیہ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پرسرمایہ کاری کریگا

متعلقہ عنوان :