آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی پہنچ گئے

منگل 29 ستمبر 2015 09:02

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29ستمبر۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کیمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی کے ایک روزہ سرکاری دورے کے دوران وسطی و جنوبی ایشیا سلامتی کانفرنس میں شرکت کریں گے اورکانفرنس کے شرکاء سے سلامتی امور سے متعلق خطاب کریں گے۔