سرتاج عزیز کی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات

منگل 29 ستمبر 2015 08:59

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29ستمبر۔2015ء) وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز نے نیویارک میں چین کے وزیر خارجہ ونگ پی سے اعلی سطحی ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

دوران ملاقات دونوں رہنماؤں نے خطے اور بین الاقوامی سطح کے بڑھتے تناظر کو مدنظر رکھتے ہوئے دلچسپ امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر خصوصی طور پر افغانستان ، پاکستان ، بھارت اور جنوبی ایشیاء کے درمیان موجودہ تعلقات پر بھی غور کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :