چودھری شجاعت ، پرویزالٰہی نے گجرات میں عید پڑھی، شہید منیر کے خاندان کے ساتھ عید منائی ،جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے میں کامیاب ہو گئی ہے: چودھری شجاعت ،ن لیگ اپنے وزن، اعمال، لوگوں کی نفرت اور ناقص کارکردگی کی بنا پر خود ہی گر جائے گی: منیر شہید کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو
پیر 28 ستمبر 2015 09:30
لاہور/گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔28ستمبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے سانحہ بڈھ بیر پشاور میں شہید ہونیوالے ریڈار آپریٹر منیر احمد کے گاؤں کھاریاں میں ان کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردوں کے خلاف جو جنگ شروع کی ہے وہ ضرور کامیاب ہو گی، ان کی قیادت میں پاک فوج دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے میں کامیاب ہو گئی ہے، ہم سندھ سمیت تمام صوبوں میں آپریشن کی حمایت کرتے ہیں، ن لیگ اپنے وزن، اعمال، لوگوں کی نفرت اور ناقص کارکردگی کی بنا پر خود ہی گر جائے گی۔
چودھری شجاعت حسین نے عید الاضحی منیر احمد شہید کے والد اللہ داد، بیٹے احتشام منیر اور دیگر اہل خاندان کے ہمراہ ان کے گھر منائی اور ان کے خاندان کی مکمل کفالت کا اعلان کیا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں اپنے گھر والوں کو چھوڑ کر شہید کے خاندان کے ساتھ عید منانے آیا ہوں اور آئندہ بھی آتا رہوں گا۔ اس موقع پر چودھری حسین الٰہی، چودھری نعیم رضا، چودھری صفدر وڑائچ، سعادت نواز اجنالہ اور دیگر مسلم لیگی رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔
چودھری شجاعت حسین نے میڈیا سے گفتگو میں مزید کہا کہ ملک میں دہشت گردی تب ہی ختم ہو سکتی ہے جب حکمران مخلص ہوں، کراچی آپریشن 80فیصد کامیابی سے مکمل ہو چکا ہے باقی 20فیصد بھی جلد مکمل ہو جائے گا۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ نیب نے سپریم کورٹ میں میرے اور چودھری پرویزالٰہی کے خلاف ناجائز الزامات لگائے ہیں ہم ان کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، ہم پہلے بھی عوام کی خدمت کرتے رہے ہیں انشاء اللہ دوبارہ موقع ملا تو پھر کریں گے، سیاستدان اپنے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کرتے ہیں جبکہ ہم خدمت خلق کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن ہونے یا نہ ہونے کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ منیر احمد شہید کے خاندان کیلئے میں نے جو کچھ کیا ہے اس کیلئے کسی پبلسٹی کی ضرورت نہیں یہ میرے اور میرے اللہ کا معاملہ ہے۔ انہوں نے شہید کے خاندان کے ساتھ قربانی کی۔ منیر احمد شہید کے والد اللہ داد نے چودھری شجاعت حسین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ چودھری شجاعت حسین نے میرے گھر آ کر عید کی جبکہ کسی اور کو توفیق نہیں ہوئی کہ وہ ہمارا حال ہی پوچھ لے۔ قبل ازیں چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویزالٰہی، چودھری وجاہت حسین، چودھری شفاعت حسین، سالک حسین، حسین الٰہی اور دیگر مسلم لیگی رہنماؤں نے نت ہاؤس میں نماز عید ادا کیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 28 ستمبر 2015 کی مزید خبریں
-
دورہ زمبابوے کا کامیاب آغاز ؛پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان زمبابوے کو13رنز سے شکست دیدی،پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 136رنز بنائے ،جواب میں زمبابوے کی ٹیم9وکٹوں کے نقصان ... مزید
-
انور علی کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز سے باہر ہوگئے اور ان کی جگہ پی سی بی نے عامر یاسین کو ٹیم میں شامل کرلیا
-
برطانوی بھائیوں نے انگلش کاؤنٹی کرکٹ کا 65 سالہ ریکارڈ توڑ دیا،انگلش کاوٴنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں Curran برادرز نے حریف ٹیم کی تمام دس وکٹیں اڑا کر پینسٹھ سال بعد ریکارڈ بنا ڈالا
-
وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں قومی مسائل کے حل کیلئے اتفاق رائے پیدا کرکے نئے سیاسی کلچر کی بنیاد ڈالی گئی ہے،امن دشمنوں کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑی جا رہی ہے، آخری جیت صرف پاکستان کی ہوگی،شہبازشریف،دہشت ... مزید
-
الیکشن کمیشن کا اراکین اسمبلی سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
-
خیرپور،صوبائی وزیر منظور وسان نے خواب دیکھ لیا ،کراچی سمیت سندھ بھر کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے عید تعطیلات مصروف گزاریں ، سرکاری امور بھی نمٹاتے رہے
-
کراچی ،رینجرز کی کارروائی،3 ٹارگٹ کلرز گرفتار،گرفتار ملزمان پچاس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں، ترجمان رینجرز
-
پنجاب اسمبلی کے سامنے الفلاح سینما میں عید پر اخلاق باختہ فلم شو دکھائے گے،ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان لا علم ،مانیٹرنگ ٹیمیں اور پولیس مہربان شکایات پر اچھا کہہ دیا،رات ایک بجے خصوصی شو میں ... مزید
-
فیصل آباد،گزشتہ 20سال سے شائع ہونے والے اخبار ”ڈیلی فیصل آباد رپورٹ“ کے دفتر میں اچانک آگ لگ گئی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر
-
سکھر، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر رینجرز کی کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف کاروائی ،کے کے ایف کی سینکڑوں کھالیں ضبط کرلیں
-
نماز عید کا بڑا اجتماع کہا ں ہے؟ بلدیاتی امیدواروں نے شرکت کی،این اے 122ضمنی انتخاب کے امیدوار عبدالعلیم خاں نے قربانی کا گوشت اہل علاقہ میں تقسیم کیا
-
کراچی،رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں سے تحویل میں لی گئی کھالیں ایدھی ویلفیئر کے حوالے کر دیں
-
ساہیوال،نشہ کے لئے پیسے دینے سے انکار پر بہن کو گو لی مار کر ہلاک کر دیا
-
پشاور کی نمک منڈی میں عیدی بھتہ وصول کرنے پر تین اہلکار معطل،پشاور میں عید پر چمڑے کا کاروبار کرنے والوں سے پولیس اہلکار پیسے وصول کرتے رہے
-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا،سعودی نائب ولی عہد نے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی ، ایران کی جانب سے بھی ایک سو اکتیس شہریوں کی شہادت کی تصدیق
-
اقوام متحدہ میں ایران کا منیٰ میں بھگدڑ کی تحقیقات کا مطالبہ ، بھگدڑ کا واقعہ ’دل دہلا دینے والا‘ ہے ،ایرانی صدر حسن روحانی ،300 ایرانی حجاج کی الٹے پاوٴں واپسی بھگدڑ کا سبب بنی،ایرانی حج مشن
-
نائیجیریا میں بم دھماکے اور پرتشدد واقعات میں 117 افراد ہلاک،ممکنہ طور پر اس پرتشدد کارروائی میں بوکو حرام کے جنگجو ملوث ہو سکتے ہیں، حکام
-
شام میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف فرانس کے فضائی حملے شروع
-
وسطی چین میں ٹریفک حادثہ ، بائیس افراد ہلاک،تیز رفتار ٹرالر بے قابو ہو کر ٹرک سے جا ٹکرایا جبکہ ایک بس اور گاڑی بھی ٹرالر کی زد میں آ گئے
-
یورپ میں سگریٹ نوشی اور موٹاپے سے لوگوں کی اوسط عمر میں کمی،عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ سگریٹ نوشی اور موٹاپے پر قابو نہ پایا گیا تو آئندہ نسلوں کی عمریں اور بھی کم ہوجائیں گی
-
یمن سے حملے میں سعودی بارڈر فورس کااعلیٰ افسر اور اہلکار شہید
-
چین کا ترقی پذیر ممالک کے لیے دو ارب ڈالر کی امداد کا اعلان،چین دنیا کے پسماندہ ممالک کے قرضے بھی معاف کر سکتا ہے،بیجنگ آئندہ پانچ برسوں میں 600 غیرملکی منصوبوں میں معاونت فراہم کرنے کے علاوہ سکالرشپس ... مزید
-
لڑائی جھگڑے سے نہیں بات چیت سے مسائل حل ہوسکتے ہیں،پوپ فرانسس
-
انٹرنیٹ تک رسائی کو بنیادی انسانی حق تسلیم کیا جائے،بانی فیس بک
-
سنٹرل افریقن ریپبلک میں مسلح افراد کی فائرنگ، 21 افراد ہلاک، فائرنگ کا واقعہ مسلمان کی لاش گلی سے ملنے کے بعد پیش آیا
-
سائبرجاسوسی روکنے،تجارتی راز نہ چرانے پر امریکا اور چین متفق
-
بھارتی رویئے سے خطے اور عالمی امن کیلئے خطرات پیدا ہورہے ہیں،پاکستان صبر و تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے، مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمدیقینی بنایا جائے، اقوام متحدہ پاک بھارت کشیدگی ... مزید
-
بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا پاکستانی معیشت پر اعتماد بڑھ رہا ہے: امریکہ
-
وزیر اعظم کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی سکیورٹی صورت حال سمیت افغانستان اور شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال ،افغانستان میں امن کے لئے ہر طرح کی مدد کے لئے تیار ہیں‘ ... مزید
-
ورکنگ باونڈری پردیواربنانے کی بھارتی کوشش برداشت نہیں کی جاسکتی، پاکستان، بھارت پاکستان کے اندرونی معاملات پر مداخلت کررہا ہے اور یہ معاملہ ہر بین الاقوامی فورم پراٹھایا جائے گا۔شمالی وزیرستان ... مزید
-
جنرل راحیل شریف کے عہدے کی معیاد میں تین سال تک کی توسیع کردی جائے گی ، برطانوی جریدہ،راحیل شریف عوام کے دلوں میں گھر کررہے ہیں،آ رمی چیف کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ انہوں نے پاک فوج کے وقار کو بحال ... مزید
-
شام کی خانہ جنگی کے ہاتھوں دنیا انسانیت کھو بیٹھی ہے‘ ملالہ یوسف زئی
-
رینجرزکی جانب سے خدمت خلق فاوٴنڈیشن کے رضاکاران اور عوام کی بلاجواز گرفتاریوں،قربانی کی کھالوں سے بھرے ٹرک چھیننے اور عوام کو حراساں کرنے کے سبب سندھ بھر سے کھالیں جمع کرنے کی مہم کامکمل بائیکاٹ ... مزید
-
چودھری شجاعت ، پرویزالٰہی نے گجرات میں عید پڑھی، شہید منیر کے خاندان کے ساتھ عید منائی ،جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑنے میں کامیاب ہو گئی ہے: چودھری شجاعت ،ن لیگ اپنے ... مزید
-
پاکستان 6 سال بعد ایران کو چاول کی برآمد اکتوبر سے شروع کرے گا
-
ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کی تعداد کم کرنے پر غور،تمام غیرملکی اور پاکستانیوں کمپنیوں میں زیادہ سے زیادہ 15فیصد پاکستانی کام کر سکیں گے،لاکھوں پاکستانیوں کے متاثر ہونیکا امکان،شکارکھیلنے ... مزید
-
تین سو سے زائد حجاج کرام کو لے کر پہلی پرواز جدہ سے لاہور پہنچ گئی
-
کھالیں جمع کرنیوالوں کیلئے بری خبر، عالمی منڈی میں لیدر کی طلب میں کمی
-
پاکستان میں آج جزوی چاند گرہن ہوگا
-
مولانا طارق جمیل نے وینا ملک کی بیٹی کے کان میں اذان دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.