منی میں بھگدڑ کے باوجود مناسکِ حج کی ادائیگی جاری ،بروقت امدادی کارروائیاں ،صورتحال پر قابوپا لیا گیا

جمعہ 25 ستمبر 2015 07:34

مکہ المکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25ستمبر۔2015ء)منی میں بھگدڑ کے باعث 220حاجیوں کی شہادت اور سینکڑوں حاجیوں کے زخمی ہونے کے باوجود مناسکِ حج کی ادائیگی جاری ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رواں سال کے انتہائی افسوسناک واقعے پر سعودی حکام نے بروقت امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے صورتحال کو کنٹرول کر لیا ہے۔منیٰ میں بھگدڑ ، رواں سال حج کے دورا ن ہونے والے دوسرے بڑے حادثے کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ 4000ریسکیو اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں جبکہ 2سو ایمبولینسیں بھی شریک عمل ہیں۔

متعلقہ عنوان :