آرمی پبلک اسکول ، زخمی بچوں کی تفصیلات باکسر عامر خان نے مانگ لیں

جمعہ 25 ستمبر 2015 07:33

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔25ستمبر۔2015ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور میں زخمی ہونے والے اور علاج سے محروم بچوں کی تفصیلات مانگ لی، انہوں نے اہل وطن کو بڑی عید کی پیشگی مبارکباد بھی دی۔

متعلقہ عنوان :