وزیراعظم کاپرائیویٹ سکولزفیسوں میں 2015میں اضافہ نہ کرنے کاحکم

پیر 21 ستمبر 2015 09:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21ستمبر۔2015ء)وزیراعظم نے نجی سکول فیسوں سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا،وزیراعظم کاپرائیویٹ سکولزفیسوں میں 2015میں اضافہ نہ کرنے کاحکم ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے وزارت تعلیم اور کیڈکوفیصلے پرسختی سے عملدرآمدکرنے کی ہدایت کی،وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں کوتمام فریقین سے مشاورتی اجلاس بلانے کی ہدایت کی اورپرائیویٹ سکولزکوریگولائزکرنے سے متعلق قانون سازی کرنے کی بھی ہدایت کی۔وزیراعظم نے کہاکہ نجی سکولوں کی فیسوں سے متعلق یکساں نظام بنایاجائے

متعلقہ عنوان :