کھاریاں میں 11 لاکھ سال قدیم جانوروں کی باقیات دریافت

اتوار 20 ستمبر 2015 10:30

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20ستمبر۔2015ء) کھاریاں میں 11 لاکھ سال قدیم جانوروں کی باقیات دریافت کرلیئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کھاریاں کے قریب پبی کے پہاڑوں میں یونیورسٹی کے طلباء نے 11 لاکھ سال قدیم جانوروں کی باقیات برآمد کی ہیں ۔

(جاری ہے)

گیارہ لاکھ سال قدیم جانوروں کی کھوپڑی ‘ ٹانگیں وعیرہ کے سامپل لے کر اس پر مزید تحقیقات کررہے ہیں ماہرینکا دعویٰ ہے کہ کھوپڑی سپیگوڈان شل کے ہاتھی کی ہیں۔