این ٹی ایس کے سی ای او اور کامسیٹس یونیورسٹی کے پروریکٹر ڈاکٹر ہارون کا پی ایچ ڈی مقالہ نقل شدہ ہے، نیا انکشاف ہو گیا

جمعرات 17 ستمبر 2015 09:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17ستمبر۔2015ء)این ٹی ایس کے سی ای او اور کامسیٹس یونیورسٹی کے پروریکٹر ڈاکٹر ہارون الرشید سے متعلق ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے تحت ایچ ای سی کا کنا ہے کہ ڈاکٹر ہارون کا پی ایچ ڈی کا تھیسز 72 فیصد نقل شدہ ہے .

(جاری ہے)

ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ہارون کا تھیسز چوری شہ ہے، ڈاکٹر ہارن کا شاندار کار کردگی پر حکومت کی جانب سے ستارہ امتیاز بھی دیا جا چکا ہے. جبکہ ایچ ای سی نے کامسیٹس یونیورسٹی سے 90 روز میں جواب بھی طلب کر لیا ہے. ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ہارون پر این ٹی ایس میں بھی بے ضابطگیوں کے الزامات عائد ہیں.