وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ورہ اٹلی منسوخ کر دیا، آج واپس وطن پہنچیں گے

جمعرات 3 ستمبر 2015 09:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔3ستمبر۔2015ء)وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اپنادورہ اٹلی منسوخ کرکے آج (جمعرات کو )واپس وطن پہنچیں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیرداخلہ وطن واپسی پر ڈی جی رینجرزسے کراچی آپریشن اورگرفتاروں پررپورٹ لیں گے