شمالی وزیرستان ، شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری ، 18دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

بدھ 19 اگست 2015 09:09

میرانشاہ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔19 اگست۔2015ء)شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے18دہشتگرد ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق منگل کی شام سیکورٹی فورسز نے شوال میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں18دہشتگرد ہلاک ہوئے اور ان کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئیے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :