شایدایم کیوایم نے کراچی میں امن قائم ہونے پراستعفے دیئے ،ریحام خان،یہ بات سمجھ سے بالاترہے کہ ایم کیوایم نے استعفے کیوں دیئے؟،بیان

ہفتہ 15 اگست 2015 09:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔15 اگست۔2015ء)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ شایدایم کیوایم نے کراچی میں امن قائم ہونے پراستعفے دیئے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ بات سمجھ سے بالاترہے کہ ایم کیوایم نے استعفے کیوں دیئے؟کراچی میں آپریشن کے بعدامن کی فضاء قائم ہوئی ہے ،شایدایم کیوایم نے شہرمیں امن قائم ہونے پراستعفے دیئے