اسلام آباد،وزیراعظم سے ایران اور افغانستان کے وزرا ء خارجہ کی الگ الگ ملاقاتیں
جمعہ 14 اگست 2015 08:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔14 اگست۔2015ء)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف اور افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی الگ الگ ملاقاتیں کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز ایران کے وزیر خارجہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی،ملاقات میں وزیردفاع خواجہ محمد آصف،مشیر خارجہ سرتاج عزیز،معاون خصوصی طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ بھی موجود تھے۔بعد ازاں وزیراعظم سے افغانستان کے وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے بھی ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی افغانستان میں مفاہمتی عمل اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 14 اگست 2015 کی مزید خبریں
-
کراچی نیشنل سٹیڈیم میں فاسٹ باؤلنگ کیمپ اختتام پذیر ، مردان سے تعلق رکھنے والے بلال شاہ کو کیمپ کا سب سے بہترین بولر قرار دیا گیا، ایک لاکھ روپے انعام بھی دیا گیا ،بہترین بولرز کا فیصلہ وسیم اکرم ... مزید
-
آرمی پبلک سکول،صفورا گوٹھ حملے کے7مجرموں کو سزائے موت ایک کو عمر قید،6دہشتگرد آرمی پبلک سکول،ایک صفورا گوٹھ حملے میں ملوث تھا،فوجی عدالت نے فیصلہ سناد یا،آرمی چیف نے توثیق کردی، مجرموں کو اپیل ... مزید
-
ریاستی اداروں کو آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر کام کرنا ہو گا،چیف جسٹس ناصر الملک،عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ دیگر اداروں پر چیک رکھے۔ جمہوریت آئین و قانون کی حکمرانی کے لئے ضروری ہے۔ انصاف سب کے ... مزید
-
اسلام آباد،وزیراعظم سے ایران اور افغانستان کے وزرا ء خارجہ کی الگ الگ ملاقاتیں
-
پاکستان اور امریکہ کا دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق،عالمی سلامتی کی نائب وزیر روز گوٹ مولر اور امریکی ایڈوائزر ڈاکٹر پیٹرلیوائے نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات، خطے کی سلامتی کیلئے پاکستان ... مزید
-
الطاف حسین ملک سب سے بڑا دہشتگرد اور غدار ہے،عمران خان،اسپیکر الطاف حسین سے پوچھتے ہیں بتائیں تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں رہنے دیں یا نہیں‘ نواز شریف فضل الرحمن کا کندھااستعمال نہ کرو خود فیصلہ ... مزید
-
رویت ہلال کمیٹی کے لئے ہرصوبے سے دو سال تک چیئرمین منتخب کرانے کی تجویز پر غور کیا جائے گا ،سردار یوسف، وفاق میں ایک ہی وقت آذان پر عملدرآمد ہو رہا ہے شہباز شریف کو بھی صوبے میں ایک ہی وقت آذان رائج ... مزید
-
ملک بھرمیں جشن آزادی پرآتش بازی کاشاندارمظاہرہ کیاگیا،گلی گلی کوچے میں چراغاں کیاگیا،عوام سڑکوں پرنکل آئے ،بھرپورجشن منایاگیا،صدر،وزیراعظم کی طرف سے قوم کوجشن آزادی پرمبارکباد
-
پنجاب،سندھ میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کی ٹھوس وجوہات بتائیں؟سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا،صوبے،الیکشن کمیشن جواب 18 اگست تک جمع کروائیں،سپریم کورٹ بلدیاتی انتخابات کے حوالے ... مزید
-
کسی ملک میں اوورسیز کو ووٹ کا حق حاصل نہیں،سینٹ کمیٹی میں انکشاف،پاکستان کا16 ممالک سے دوہری شہریت کا معاہدہ ہے وہان60لاکھ سے زیادہ اوورسیز پاکستانی رہتے ہیں،بریفنگ،سپریم کورٹ صرف قانون کی تشریح ... مزید
-
ایف آئی اے نے زمینوں پر قبضے میں ملوث ملزم انور مجید کے ریڈوارنٹ جاری کردیئے
-
پاکستان افغانستان سے ملکر تمام چیلنجزسے نمٹنے کیلئے تیار ہے،سرتاج عزیز ، پاکستان افغانستان سے مشترکہ مفادکے تمام شعبوں میں تعاون کاخواہاں ہے دونوں ممالک کواعتماد کارشتہ مضبوط کرنیکی ضرورت ہے، ... مزید
-
جسٹس وجیہہ نے پہلے عمران کو قائد اعظم سے تشبیہ دیر اب یوٹرن لے لیا، ریحام خان ، وجیہہ الدین کو کچھ لوگوں نے گمراہ کیا،ان کے خیالات پر کسی اور نے قبضہ کرلیا ہے اور وہ کسی اور کی ز بان بول رہے ہیں
-
پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں دو بھارتی پراجیکٹوں کے خلاف عالمی بنک سے رجوع کرنے کا فیصلہ،فیصلہ نئی دہلی کی جانب سے غیر جانبدار ماہر کی تقرری کی تجویز نظر انداز کئے جانے کے بعد کیا گیا
-
قصور، ویڈیو اسکینڈل ،جائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے کام شروع کر دیا،متاثرین کی سہولت کیلئے گاوں سے ریسٹ ہاوس تک شٹل سروس شروع
-
عراق ، معروف مارکیٹ میں دھماکہ ،60افراد ہلاک ،86زخمی ، بارود سے بھرے ٹرک سے دارالحکومت کی مصروف ترین مارکیٹ ’جمیلہ‘ کو نشا نہ بنا یا گیا
-
جولیان اسانج کے خلاف دو الزامات ختم
-
الزواہری کی طالبان کے نئے رہنما سے اتحاد کی یقین دہانی
-
داعش عراق میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے، جرمن فوج
-
افغانستان میں سیکورٹی فورسز کاآپریشن ؛37طالبان ہلاک
-
بھا رت اور فرانس کے درمیان 36 رافیل طیاروں کی خرید وفروخت کا معاہدہ مشکلات کا شکار ،دونوں ممالک طیاروں کی قیمت مقرر کرنے پر کشمکش کا شکار ہیں اور ان تمام شرائط پر بھی جن کے تحت طیارہ ساز کمپنی ڈیزلٹ ... مزید
-
میانمار کی حکمران جماعت کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
چین نے مسلسل تیسرے روز اپنی کرنسی یوآن کی قدر میں کمی کر دی
-
مصر میں گرمی کی شدید لہر سے کم سے کم 61 افراد ہلاک ،ہیٹ سٹروک سے 581 افراد متا ثر
-
ہزارہ موٹروے کو دسمبر2016ء تک مکمل کیا جائے گا،نوازشریف،ہزارہ موٹروے6 رویہ ہوگی،جو پاک چین اقتصادی راہداری کا بھی حصہ ہوگی،سڑکوں کی تعمیر سے ملک میں معاشی انقلاب آئے گا،منصوبے سے خوشحالی آئے گی ... مزید
-
لاہور، (ن) لیگ اور پی پی کے 65وکلاء کا کارکنوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان ،پنجا ب میں مر حلہ وار بلدیاتی انتخابات کی حکومتی تجویز دھاندلی منصوبے کا حصہ ہے، چوہدری محمد سرور
-
زمانہ جاہلیت کی یاد تازی، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نو مولود بچی زندہ درگور،ایک ہفتہ تک وقوعہ پوشیدہ رہنے کے بعد قبر کھودنے اور بچی کے کان میں اذان دینے والے افراد نے راز فاش کردیا
-
پشاور،خیبر پختونخوا اسمبلی نے 1991کے سندھ طاس معاہدہ کے تحت پنجاب سے آبی زر تلافی کے 119ارب روپے مانگ لئے،خیبر پختونخوا کے حصے کے پانی کو محفوظ بنانے کیلئے صوبے میں منصوبے شروع کئے جائیں، وفاقی حکومت ... مزید
-
اسلام آباد، چوہدری نثار سمیت 4وفاقی وزراء اور شیخ رشیدپرحملے کی سازش ناکام، ،30مشتبہ دہشتگردگرفتار
-
دہشتگردی کے ناسورکوجڑ سے اکھاڑنے کیلئے ہم پرعزم ہیں، وزیر اعظم،آپریشن ضرب عضب اس عزم کی علامت ہے، آزادی کی نعمتوں کے تقدس کیلئے معاشرے میں باہمی تعاون اورخیرسگالی کوفروغ دیناہوگا،آئیے عہدکریں ... مزید
-
ملتان،پی آئی اے نے مسافرپہنچادیئے ،سامان 2دن بعدملے گا
-
غلطی پر ڈائریکٹر سپورٹس فاٹا محمد ایاز خان سے معافی مانگتا ہوں،یاسر آفریدی،جھوٹے الزامات لگانے پر پشیمان ہوں ،فٹ بال کھلاڑی
-
اسلام آباد ، چوہدری نثارکے حکم پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث مزید دس غیر ملکی خواتین کو آج رات ملک بدر کردیا گیا،تعلق آذربائیجان سے ہے
-
کراچی،ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں کے سرغنہ کاشف عرف ڈیوڈ سائٹ کی 3600فیکٹریوں اور انڈسٹریل یونٹس سے بھتہ وصولی کا اعتراف ،ملزم آپریشن کے خوف سے جنوبی افریقہ گیا پھر دبئی سے پاکستان واپسی ... مزید
-
پنجاب حکومت نے ڈی سی او فیصل آباد کی خدمات وفاقی حکومت کو دینے سے انکار کردیا
-
گلگت میں بھی خواتین کے ساتھ زیادتی کا سکینڈل بے نقاب ، 30سے زائد ویڈیوز منظر عام پر آ گئیں ، متاثرہ خاتون نے تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرادیا ۔ دو ملزمان گرفتار ،ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ، ملزما ن ... مزید
-
عارف والا،روٹھی بیوی کو منانے کیلئے قرآن مجید کی بیحرمتی ،اوراق جلا ڈالے،مدارس کے طلباء اور شہری مشتعل ،سڑکوں پر نکل آئے،مارکیٹیں اور بازار بندکردیئے،پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.