راولپنڈی،بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں جاری نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاکستانی فورسز نے منہ توڑ جواب دیا

پیر 10 اگست 2015 09:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔10 اگست۔2015ء)بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں جاری ہیں،بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا پاکستانی فورسز نے منہ توڑ جواب دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج ایل او سی پر کوٹلی کے قریب بلااشتعال فائرنگ کی اور جو وقفے وقفے سے جاری رہی جس کا پاکستانی فوج نے بھرپور جواب دیا