ملکی تاریخ میں بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا اسکینڈل منظرعام پر آگیا، متعدد افراد گرفتار، قصورویڈیوسکینڈل کے ثبوت سامنے آگئے ،ملزمان کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ
اتوار 9 اگست 2015 08:57
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 اگست۔2015ء)ملکی تاریخ میں بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا اسکینڈل منظرعام پر آگیا اور پولیس نے قصور سے سیکڑوں بچوں سے بد فعلی میں ملوث گینگ کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قصور کے علاقے گنڈا سنگھ والا میں گزشتہ 10 سال سے ایک گینگ بچوں سے بدفعلیوں میں سرگرم تھا، گروہ میں 25 سے زائد افراد شامل ہیں اور وہ بچوں سے بدفعلی کے بعد ان کی ویڈیو بنا کر گھر والوں کو نہ صرف بلیک میل کرتے تھے بکہ دھونس دھمکیوں کے ذریعے رقم بھی وصول کرتے تھے۔
ڈی پی او قصور رائے بابر سعید کے مطابق پولیس نے 10 سال سے سرگرم اس گینگ کے خلاف کارروائی کرکے اس کے 7 کارندوں کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 280 بچوں سے بد فعلی کی 400 ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہےکہ تمام ملزمان ایک ہی گاؤں کے رہائشی ہیں۔(جاری ہے)
ادھرصوبائی وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہاہے کہ قصورویڈیوسکینڈل کے ثبوت سامنے آگئے ہیں ،ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ان کاکہناہے کہ قصورویڈیوسکینڈل کی تحقیقات عوام کے سامنے لائیں گے ،یہ بہت افسوسناک اورشرمناک واقعہ ہے ،ایک گروپ اس سکینڈل کواچھال رہاہے ،ہم اسے دبانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ان کاکہناہے کہ ویڈیوسکینڈل میں ملوث ملزمان کوگرفتارکیاجارہاہے ،زیادتی کیس میں سات ملزمان اب تک گرفتارہوچکے ہیں ،گرفتارملزمان کے خلاف درج کی گئی ایف آئی اربہت جلدعدالتوں میں پیش کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ویڈیوسکینڈل کی ویڈیوڈی پی اواورآرپی اوکے پاس موجودہیں ۔ملوث ملزمان کوعبرتناک سزادی جائے گی ۔ڈی پی اوقصوررائے سعیدکاکہناہے کہ کیس میں متاچرین کی تعداد284ہے یہ واقع2009ء سے شروع ہوا،لیکن کوئی بھی کیس سامنے نہیں آیا۔انہوں نے کہاکہ مساجدسے اعلان کرئے گئے لکن کوئی ایف آئی آردرج کرنے نہیں آئے ،گاوٴں حسین والامیں گزشتہ سات سال سے ایسے واقعات ہوتے رہے ،گزشتہ سات سال سے ایسے واقعات ہوتے رہے ،کسی نے گزشتہ سات سال سے ایسے واقعات کے خلاف آوازنہیں اٹھائیاتوار 9 اگست 2015 کی مزید خبریں
-
زمبابوے کے خلاف سیریز میں آفرید ی کو آرام دینے کا کوئی پروگرام نہیں : ہارون رشید، بہترین ٹیم کی سلیکشن کے لئے مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی کو ایک دوسرے پر اعتماد کرنا پڑے گا، چیف سلیکٹر ، وسیم اکرم کی ... مزید
-
آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری ، ایشز سیریز میں شاندار کارکردگی پر جو روٹ نے بلے بازوں میں اے بی ڈویلیئرز سے پہلی پوزیشن چھین لی، سٹیورٹ براڈ کی بولرز میں دوسری پوزیشن ، ڈیل سٹین تاحال پہلی پوزیشن ... مزید
-
امریکی باکسر مے ویدر نے عامر خان سے مقابلے کیلئے گورشیا کو شکست دینے کی شرط رکھ دی،فلائڈ مے ویدر شکست کے خوف سے مجھ سے نہ لڑنے کے بہانے ڈھونڈ رہا ہے، عامر خان
-
پاکستانی نژاد کرکٹر حسیب حمید انگلینڈ انڈر 19ٹیم کے کپتان مقرر ،4 اگست سے آسٹریلیا کے خلاف ڈرھم میں شروع ہونے والے ایک چار روزہ بین الاقوامی ٹیسٹ میچ کے لیے انگلینڈ کی انڈر 19 ٹیم کی کپتانی کے فرائض ... مزید
-
8 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن ، پی پی پی کے سابق صدر قاسم ضیاء اور عثمان سعیدکو نیب نے گرفتارکرلیا،چودہ روزہ ریمانڈ حاصل ، سکیورٹی کمپنی کے دیگر افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپے
-
ملکی تاریخ میں بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا اسکینڈل منظرعام پر آگیا، متعدد افراد گرفتار، قصورویڈیوسکینڈل کے ثبوت سامنے آگئے ،ملزمان کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ ... مزید
-
وزیر اعظم کا دورہ میانوالی ،سیلاب کی روک تھام پر ایک ارب30 کروڑخرچ کرنیکا اعلان،متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ، امدادی اور بحالی کے کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ،حکومتی امداد قیمتی انسانی جانوں کا ... مزید
-
پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات 23،24اگست کو متوقع ہے،سرتاج عزیز ،ملاقات میں ”را“ کی مداخلت کا معاملہ اٹھانے کے ساتھ ثبوت پیش کرینگے ،کابل دھماکوں کی مذمت کرتے ہیں ، دولت مشترکہ کانفرنس شیڈول ... مزید
-
ملک میں انتخابی نظام کی بہتری کیلئے دو سال لگائے، عمران خان ،انکوائری کمیشن کے 40 نکات کا جواب الیکشن کمیشن سے مانگاہے، مطمئن نہ ہوئے تو پھر سے سڑکوں پر آجائیں گے، بلدیاتی نظام ٹھیک کرنے سے کسانوں ... مزید
-
افغان حکام اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات جاری رکھنے کی حمایت کرتے ہیں،مولانا سمیع الحق ،امیر جے یو آئی س سے افغان سفیر کی ملاقات، افغان صدر کا پیغام پہنچایا ،افغان حکومت نے مذاکرات میں تعاون ... مزید
-
وزیر اعظم کا دورہِ عیسٰی خیل؛دوران خطاب واپڈا کے نمائندے کی سخت سرزنش ، واپڈا سے متعلق شکایات کا جواب عوامی ڈائس پر بلوا کر لیا
-
سانحہ مانسہرہ؛شہداء کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ،تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کی شرکت ،آرمی چیف کی لواحقین سے ملاقات ،تعزیت کی،شہداء کو انکے آبائی گاؤں میں پورے فوجی اعزاز کیساتھ ... مزید
-
وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 120 دنوں کی توسیع کی منظوری دیدی ،امید ہے ینجرز اہلکار جوش و جذبے کے ساتھ شہر میں امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کیلئے کام جاری رکھیں گے،قائم علی شاہ ... مزید
-
بھارت کی پاکستان پر روایتی الزام تراشی پھر غلط ثابت بھارتی قافلے پر حملہ کے الزا م میں فتار نوجوان مقبوضہ کشمیر کا رہائشی نکلا،رپورٹ
-
بھارت نے رہا کئے گئے 9 پاکستانی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پرپاکستان کے حوالے کر دیا
-
دینی مدارس کے خلاف ظالمانہ اور غیر دانشمندانہ کریک ڈاوٴن اور آپریشن فی الفور بند نہ کیا گیا تو اسلام آباد کی طرف مارچ پر مجبور ہوں گے، وفا ق المدار س العربیہ ،حکمران پچھلے تمام دھرنے بھول جائیں گے، ... مزید
-
وزیراعظم بننا عمران خان کی خواہش نہیں ، ریحام خان، دھرنے نے عوام کو شعور دیا، لوگوں کا اپنے حق کیلئے کھڑا ہونا اصل تبدیلی ہے، تقریب سے خطاب
-
دہشت گردوں ، خود کش حملہ آوروں کی فہرست میں سات خواتین بھی سر فہرست ہو گئی
-
میری نظرمیں اورآئینی طورپرپی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے ممبرنہیں ،مولانا فضل الرحمن ، الیکشن کمیشن غیرآئینی ہے تواس کی ازسرنوتشکیل ہونی چاہئے ،آئندہ چندروزمیں 22ویں آئینی ترمیم آنے والی ہے،پنجاب حکومت ... مزید
-
بھارت میں غیر معینہ مدت تک رہنے کی اجازت ملنے پر پاکستانی عوام خوش نہیں ،میرے پتلے جلا رہے ہیں،عدنا ن سمیع ،میں بہت خوش ہوں کہ آخر کار میں نے اپنا گھر تلاش کرلیا ہے،بھارتی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ... مزید
-
ملا منصور اختر کی قیادت میں طالبان کا پہلا حملہ ، ایک نیٹو اہلکار سمیت کم از کم 36 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی،طالبان کے حملوں سے 44افراد کی ہلاکت کے بعد سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ، ہلاک شدگان میں ایک ... مزید
-
امریکی عدالت نے گرفتار روسی طالبان کو مجرم قرار دے دیا،گرفتار روسی طالبان پر امریکی طیارے کو مار گرانے کی کوشش سمیت پندرہ الزامات ہیں
-
فرانس :نارمنڈی میں ٹرین کی کارکوٹکر، 3 افراد ہلاک
-
بنگلادیشی مسافر طیارے کا انجن فیل، بھارتی شہر رائے پور میں ایمرجنسی لینڈنگ
-
سعودی مسجد پر خودکش حملہ آور کی شناخت کر لی گئی، حملہ آور سعودی عرب کا ہی باشندہ تھا، نام یوسف السلیمان، عمر اکیس سال تھی ، سعودی وزارت داخلہ
-
سعودی عرب میں مزید حملے کریں گے، داعش کی دھمکی
-
ہسپانوی پولیس کی منشیا ت اسمگلرز کے خلاف کارروائی،34مشتبہ کارکن گرفتار
-
بھارت میں جادو ٹونے کے الزام میں مزید پانچ عورتیں قتل
-
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تفتیش ، اقوام متحدہ میں قرارداد منظور
-
امریکہ : 12افراد کے قاتل کو سزائے موت کی بجائے عمر قید سنا دی گئی
-
امریکہ، زہریلا پودا جسے ہاتھ لگانے والا بینائی سے محروم ہوسکتا ہے، ہوگ ویڈ درخت دھوکے باز ہے اورخوبصورتی کے روپ میں اس میں زہربھرا ہوا ہے۔ محکمہ صحت حکام
-
نیب اور ایف آئی اے سندھ حکو مت کے اندرونی معا ملا ت میں مداخلت نہ کریں ،خورشید شاہ،کے پی کے ، پنجاب اور دیگر علاقوں میں رینجرز اور ایف آئی اے کیوں مداخلت نہیں کرتیں، سندھ میں ہی کیوں کرتی ہیں، کرپشن ... مزید
-
فنڈز کی کمی،سے بلٹ پروف ٹرین منصوبہ ختم کردیا گیا ، مری مظفر آباد ٹرین منصوبہ پر کام جاری ہے،سعدرفیق
-
بائیومیٹرک تصدیق نہ ہونے پر25لاکھ 37ہزارغیرتصدیق شدہ سمیں” مکمل خاموش“
-
لاہور ، گوجرنوالہ سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
-
کراچی،اضافی گندم کا ذخیرہ حکومت کیلئے درد سر بن گیا، نئی تجویز پیش کردی گئی ،اضافی ذخیرے کو سبسڈی ریٹ پر یوٹیلیٹی اسٹورز کو فراہم کیا جائے گا
-
چوری کی بڑھتی وارداتیں، حکومت پنجاب کا گائے بھینسوں پر بھی نمبر پلیٹ لگانے کا فیصلہ
-
وزیراعظم نے اپنے ممبران کو پی ٹی آئی پر کسی قسم کی تنقید کرنے سے منع کردیا
-
پی آئی اے کی پرواز میں وزیر اعظم کے نواسے کے جوتے چوری ،حکام کی دوڑیں لگ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.