آصف علی زرداری کا دبئی سے لندن جانے کا فیصلہ ،لندن میں بیٹھ کر پارٹی معاملات چلائیں گے

بدھ 29 جولائی 2015 09:05

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 جولائی۔2015ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چےئرمین آصف علی زرداری نے دبئی سے لندن جانے کا فیصلہ کرلیا۔آصف علی زرداری لندن میں بیٹھ کر پارٹی معاملات چلائیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری نے دبئی سے پاکستان آنے کے بجائے لندن جانے کا فیصلہ کرلیا،وہ لندن میں کئی روز تک قیام کریں گے،ان کی بہن فریال تالپور بھی لندن میں موجود ہیں،پیپلزپارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری اس وقت پاکستان میں ہیں

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :