سراج الحق کاعمران خان کوٹیلی فون ،جوڈیشل کمیشن پرپی ٹی آئی کے موٴقف کی تائیدکی

پیر 27 جولائی 2015 08:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 جولائی۔2015ء)امیرجماعت اسلامی سراج الحق کاچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کوٹیلی فون ،جوڈیشل کمیشن پرپی ٹی آئی کے موٴقف کی تائیدکی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں رہنماوٴں نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پرتبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

عمران خان نے کہاکہ ہمارامقصدلوگوں میں سیاسی شعوراجاگرکرناتھا،دھرنے سے سیاسی شعورکے بیدارہونے میں خاصی مددملی ہے ،دونوں رہنماوٴں نے انتخابی اصلاحاتی کمیٹی میں بھرپورتعاون کرنے کے عزم کااعادہ کیا،سراج الحق نے کہاکہ جودیشل کمیشن کی رپورٹ پرتحریک انصاف کے موٴقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں

متعلقہ عنوان :