چھناواں پل حادثہ‘ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ پر ایکشن

اتوار 26 جولائی 2015 08:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 جولائی۔2015ء) چیف ایگزیکٹو آ فیسر محمد جا و ید ا نو ر نے چھنا و ا ں پُل پر ہو نے و ا لے حا د ثے کی ا نکو ائر ی کمیٹی کی ر پورٹ کا بغور جا ئزہ لینے کے بعد ر یلوے کے آ ٹھ ملا ز مین کو فو ر ی طو ر پرمعطل کر تے ہوئے اُ ن کے خلا ف تا دیبی کا ر وائی شر و ع کر نے کے ا حکا ما ت جا ر ی کر د ئیے ہیں۔

(جاری ہے)

معطل ہونے والے ملازمین میں محمدفیاض، اسسٹنٹ ڈرائیور لوکو شیڈ فیصل آباد، شا ہد محمود، پوائنٹس مین فیصل آباد، محمد احسان الحق، سٹیشن سپرنٹنڈنٹ فیصل آباد، محمد رفیق، لوکوفورمین فیصل آباد، زاہد سعید، چیف کنٹرولر،کنٹرول آفس لاہور، سید ظفر صدیق اختر،ڈپٹی چیف کنٹرولرلاہور ، اللہ رکھا، ڈپٹی چیف کنٹرولر لاہوراور محمد اویس اختر، سیکشن کنٹرولر لاہور شامل ہیں