کوئٹہ،ایرانی حدود سے 4مارٹرگولے فائر، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

بدھ 22 جولائی 2015 09:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 جولائی۔2015ء)بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں ایرانی حدود سے 4مارٹرگولے فائرکسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ذرائع کے مطابق پنجگورکے علاقے گر میں ایرانی حدودسے چارمارٹرگولے فائرکئے گئے تاہم مارٹرگولوں سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی