ڈھاکہ،بنگلہ دیش کی مخالفت کرنے والا ایک اور 65 سالہ پاکستانی کو پھانسی کی سزا دیدی گئی

جمعہ 17 جولائی 2015 06:02

ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 جولائی۔2015ء)بنگلہ دیش کی مخالفت کرنے والے ایک اور65 سالہ پاکستانی شخص فرقان ملک کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی ،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کے روز بنگلہ دیش کی عدالت نے بنگلہ دیش ملک بنانے کی مخالفت کرنے والے پاکستانی بزرگ رہنما فرقان ملک کو سزائے موت کی سزا سنا دی ،65 سالہ فرقان ملک اور اس کے والد مسلم لیگ کے اہم سرگرم رکن ہیں جنہوں نے 1971 ء میں بنگلہ دیش بنانے کی سخت مخالفت اور مزاحمت کی تھی جس کے جرم میں فرقان ملک کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :