مئی2016 تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں،یونیسف کی وارننگ

جمعرات 16 جولائی 2015 08:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16 جولائی۔2015ء ) انسداد پولیو کیلئے یونیسف کے سربراہ ڈاکٹر محمد جوہر کے مطابق اگر آئندہ سال مئی تک پاکستان سے پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوا تو پاکستانیوں پر سفری پابندیاں لگ سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

لہذاپاکستان کو پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے 10 ماہ کی ڈیڈ لائن دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :