عیدالفطر سے قبل بجلی سستی کرنے کا فیصلہ ، وفاقی حکومت نے حکمت عملی وضع کر لی

پیر 13 جولائی 2015 08:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13 جولائی۔2015ء) وفاقی حکومت نے عوام الناس کو عیدالفطر سے قبل بجلی سستی کرنے کا تحفہ دینے کے لئے حکمت عملی وضع کر لی ۔

(جاری ہے)

نیپرا 16 جولائی کو فیول ایڈجسمنٹ مئی کے لئے بجلی 3.29 روپے یونٹ سستی کرنے کی درخواست کا فیصلہ کرے گا ۔حکومت اس کمی کو ایک تحفے کے طور پر اعلان کر سکے گی اور رواں ہفتے اس میں کمی کا اعلان کر دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :