چین نے افغان حکومت اور طالبان مذاکرات کی حمایت کردی

جمعرات 9 جولائی 2015 09:52

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 جولائی۔2015ء) چین نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری امن مذاکرات کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق چین افغان حکومت اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کو جاری رکھنے کے حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

چین نے ہمیشہ افغان حکومت طالبان کے ساتھ مصالحتی عمل کو سراہتے ہوئے کہا کہ چین افغان حکومت امن اور مفاہمتی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتی ہے افغان امن خطے میں نہایت اہم ہے فریقین کے درمیان مذاکرات مثبت اقدام ہے چین نے ہمیشہ افغان عوام کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :