پاکستان، سعودی عرب و خلیجی ممالک میں لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف بیٹھ گئے

جمعرات 9 جولائی 2015 09:50

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔9 جولائی۔2015ء ) پا کستا ن ،سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان کا آخری عشرہ شروع ہونے پر لاکھوں مسلمان اعتکاف بیٹھ گئے، جبکہ پاکستان میں بھی لاکھوں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے سعودی عرب میں آخری عشرے کے ٓآغاز کے ساتھ ہی مکہ مکرمہ میں حرم شریف اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں دنیا بھر سے ٓٓائے لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف کے لیے بیٹھ گئے جبکہ پاکستان میں بھی فرزندان اسلام مساجد میں اعتکاف کے لئے بیٹھ گئے ہیں اسلام آباد سمیت ملک بھر کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں معتکفین کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :