آرمی چیف 3روزہ سرکاری دورے پرجنوبی افریقہ پہنچ گئے، شانداراستقبال،21توپوں کی سلامی ،گارڈآف آنرپیش کیاگیا

منگل 7 جولائی 2015 09:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔7 جولائی۔2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف3روزہ سرکاری دورے پرجنوبی افریقہ پہنچ گئے ،جنوبی افریقہ میں آرمی چیف کاشانداراستقبال کیاگیا،21توپوں کی سلامی ،گارڈآف آنرپیش کیاگیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنوبی افریقہ کے 3روزہ دورے پرجنوبی افریقہ پہنچے توہوائی اڈے پرجنوبی افریقہ کے آرمی چیف نے ان کااستقبال کیا،اس موقع پرآرمی چیف کو21توپوں کی سلامی دی گئی اورجنوبی افریقہ کی فوج کے چاک وچوبنددستے نے انہیں سلامی دی اورگارڈآف آنرپیش کیا

متعلقہ عنوان :