عمران فاروق قتل کیس، پاکستانی جے آئی ٹی اورسکاٹ لینڈیارڈ میں تحقیقات کاتبادلہ

جمعرات 2 جولائی 2015 09:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 جولائی۔2015ء)عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت پاکستانی جے آئی ٹی اورسکاٹ لینڈیارڈ میں تحقیقات کاتبادلہ ہو ا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کیلئے ڈی جی ایف آئی اے عمران غنی کی سربراہی میں جے آئی ٹی نے اسکاٹ لینڈیارڈکی تفتیشی ٹیم سے پہلی ملاقات کی ہے ۔اس ملاقات میں دونوں ممالک کی ٹیموں نے قتل کے حوالے سے اب تک ہونے والی تحقیقات اورمعلومات کاتبادلہ کیاگیا

متعلقہ عنوان :