20 اکتوبر 2015 تک آصف علی زرداری کے لئے مشکل وقت ہو گا ، ماہرین

پیر 29 جون 2015 08:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 جون۔2015ء) علم الاعداد کے ماہرین کہتے ہیں کہ 17 اگست سے 20 اکتوبر 2015 تک سابق صدر آصف علی زرداری کے لئے مشکل وقت ہو گا ۔ 2016 اور 2017 کراچی کے لئے مشکل ترین سال ثابت ہو سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

علم الاعداد کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے نام کا عدد 9 اور سیارہ مریخ ہے تاریخ پیدائش 26 جولائی 1955 ہے اس حساب سے ان کا برج اسد اور سیارہ شمس ہے آصف زرداری شکست تسلیم کرتے ہوئے ہتھیار نہیں پھینک سکتے ۔ ستارے کے مطابق آصف زرداری اپنی مرضی ہی کرتے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :