جعلی ڈگری ثابت ہونے پرپی آئی اے کے 6افسران برطرف ، ائیرلیگ کے صدراحمدبٹ کے علاوہ احمدسلیم ،خرم شہزاد،عرفان شاہ ،انوارالحق ،منصوراوراسرارالحق شامل ہیں

ہفتہ 27 جون 2015 04:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔27 جون۔2015ء)ترجمان پی ائی اے کاکہناتھاکہ جعلی ڈگری ثابت ہونے پرپی آئی اے سے 6افسران کوبرطرف کیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق ترجمان پی آئی اے کاکہناہے کہ جعلی ڈگری ثابت ہونے پرپی آئی اے سے 6اعلیٰ افسران کوفوری طورپربرطرف کیاگیا،برطرف ہونے والوں میں ائیرلیگ کے صدراحمدبٹ کے علاوہ احمدسلیم ،خرم شہزاد،عرفان شاہ ،انوارالحق ،منصوراوراسرارالحق شامل ہیں

متعلقہ عنوان :