متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت میں شمولیت کا عندیہ دے دیا

پیر 22 جون 2015 08:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔22 جون۔2015ء)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) نے سندھ حکومت میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔دیہی ترقی وبلدیات،تعلیم اور صحت کے قلمدان مانگے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تاہم ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے اس حوالے سے تاحال حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ذرائع نے خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ ایم کیو ایم نے سندھ حکومت میں شمولیت بارے کسی حد تک اتفاق رسمی طور پر کرلیا ہے تاہم پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی سینئر قیادت اس معاملے پر مل بیٹھے گی اور فیصلہ کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :