پاکستان میں نصف سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے‘عالمی بینک کی رپورٹ

بدھ 17 جون 2015 08:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔17 جون۔2015ء) پاکستان میں نصف سے زائد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق آدھی آبادی کی یومیہ آمدنی 205روپے سے بھی کم ہے۔

(جاری ہے)

عالمی بینک کی رپورٹ ورلڈ ڈویلپمنٹ انڈیکٹرز 2015 کے مطابق پاکستان میں روزگار کے موزوں مواقع نہ ہونے کی وجہ سے ہر شخص کم اجرت پر کام کرنے کو بھی تیار ہے اور کام کررہاہے۔

متعلقہ عنوان :