بھارت نے میانمارمیں گھس کرکوئی کارروائی نہیں کی ، بھارتی دعوی مسترد

جمعرات 11 جون 2015 08:45

ینگون(اُردوپوائنٹ اخبارآن لائن۔11 جون۔2015ء)میانمارنے بھارتی دعویٰ مستردکرتے ہوئے کہاکہ بھارت نے میانمارمیں گھس کرکوئی کارروائی نہیں کی ،بھارت نے اپنے سرحدی علاقے میں کارروائی کی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق میانمارکے حکام نے کہاکہ کسی باغی گروپ کواپنی سرزمین سے پڑوسی ممالک پرحملے کی اجازت نہیں دے سکتے ،بھارت نے میانمارمیں گھس کرکارروائی نہیں کی اس سے قبل بھارت کے ایک وزیرنے بھڑک ماردی اوردعویٰ کیاتھاکہ بھارت میانمارمیں گھس کرکارروائی کی ہے

متعلقہ عنوان :