کوئٹہ جیل سے 93 افغان قیدی رہا ، پاک افغان بارڈر پر افغان حکام کے حوالے

اتوار 7 جون 2015 09:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔6 جون۔2015ء) کوئٹہ جیل سے 93 افغان قیدی رہا پاکستانی حکام نے پاک افغان بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کردیا تفصیلات کے مطابق غیرقانونی طورپر پاکستان میں داخل ہونے والے 93افغان قیدیوں کو آج ہفتہ کے روز کوئٹہ جیل سے سزاپوری ہونے کے بعد رہا کردیا گیا پاکستانی حکام نے چمن بارڈ ر پرافغان حکام کے حوالے کردیا ۔