سرحدی علاقوں میں پولیوکی روک تھام ، پاکستان افغانستان کا اقدامات پراتفاق

جمعرات 4 جون 2015 08:56

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔4 جون۔2015ء)پاکستان اورافغانستان نے سرحدی علاقوں میں پولیوکی روک تھام سے متعلق اقدامات کرنے پراتفاق کیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اتفاق رائے اسلام آبادمیں گزشتہ روزپاکستان اورافغانستان کے سرحدی علاقوں میں پولیوسے روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا،اس موقع پرافغان مشیرصحت نے سرحدی علاقوں میں پولیوکی روک تھام کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں کوسراہا۔سینیٹرعائشہ نے آگاہ کیاکہ پاکستان افغانستان کے سرحدی علاقوں سے پولیوکے مکمل خاتمے تک پرعزم ہے ،جنوبی ایشیاء جبکہ دنیابھرسے پولیوسے پاک کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے

متعلقہ عنوان :