آرمی چیف سے امریکی قومی سلامتی کے سینئرڈائریکٹرپیٹرلاوے کی ملاقات،خطے کی سیکورٹی صورتحال باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

منگل 2 جون 2015 09:23

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔2 جون۔2015ء)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سینئرڈائریکٹرپٹیرلاوے نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی جس میں خطے میں سیکورٹی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگرامورپربا ت چیت کی گئی

متعلقہ عنوان :