تاریخ کی 12 پیشن گوئیاں جو غلط ثابت

پیر 1 جون 2015 08:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔1 جون۔2015ء) تاریخ کی 12 پیشن گوئیاں جو غلط ثابت ہوئیں۔ کشتی کے عرشے کی آگ سے ایندھن بنانا‘ سمجھدار اور سلجھی ہوئی عورتیں ووٹ کے حق کی بات نہیں کرتیں‘ ریلوے انسانوں کے لئے خطرناک‘ سگریٹ نوشی کینسر کی بری وجہ نہیں‘ ہیری پوٹر کی شہرت شامل ہے۔ یہ سب پیشن گوئیاں غلط ثابت ہوئی ہیں۔