صنعتوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا

منگل 26 مئی 2015 07:01

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔26 مئی۔2015ء)وزارت پانی وبجلی نے اتوار تک صنعتوں کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا،اتوار کو نیا شیڈول جاری کیا جائے گا،وزارت پانی وبجلی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی پیداوار میں بہتری کے باعث صنعتی شعبوں میں اتوار تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی تاکہ پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہو اتوار کو نیا شیڈول جاری کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :