زیارت میں قائداعظم ریذیڈنسی پر حملے میں ملوث مطلوب ملزم ہزارہ گنجی سے گرفتار

ہفتہ 23 مئی 2015 07:12

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔23 مئی۔2015ء)زیارت میں قائداعظم ریذیڈنسی پر حملے میں ملوث مطلوب ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ایس ایس پی انوسٹی گیشن اعتزاز گورائیہ کا کہنا تھا کہ زیارت ریذیڈنسی پر حملے میں مطلوب ملزم ہزارہ گنجی سے گرفتار کرلیا گیا گرفتار ملزم نے اہم انکشافات کئے ہیں ملزم سے مزید تفتیش کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن بنائی جائے گی زیارت ریذیڈنسٹی حملے میں گیارہ ملزمان ملوث تھے اب تک نو ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں ایس ایس پی انوسٹی گیشن اعتزاز گورائیہ نے کہا ہے کہ زیارت ریذیڈنسی پر حملے میں مطلوب ملزم ہزارہ گنجی سے گرفتار کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم نے اہم انکشافا کئے ہیں ملزم سے مزید تفتیش کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن بنائی جائے گی زیارت ریذیڈنسٹی حملے میں گیارہ ملزمان ملوث تھے اب تک نو ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں مزید دو اہم ملزمان پولیس کو مطلوب ہیں ان کا کہنا تھا کہ ملزمان کیخلاف زیارت تھانے میں مقدمہ درج ہیں اور ان مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :